geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراق میں امریکی مفادات کو گزند پہنچانے کی قمیت ایران ادا کرے گا: مائیک پومپیو

December 14, 2019 1 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ بالخصوص عراق میں واشنگٹن کے مفادات اور تنصیبات کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی قیمت ایران کو چکانا ہو گی کیونکہ حالیہ ایام کے دوران عراق میں ہمارے فوجی اڈوں پر میزائل اور راکٹ حملوں کے پیچھے ایرانی وفادار ملیشیائوں کا ہاتھ ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اس موقع کو ایران کو دہانی کے کا بہتر موقع سمجھتے ہیں اور اسے یاد دلاتے ہیں کہ ایران یا اس کے کسی وفادار ایجنٹ نے امریکا یا اس کے اتحادیوں میں سے کسی کے مفادات کو نقصان پہنچایا تو تہران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی۔

ایک دوسرے بیان میں مائیک پومپیو نے لبنان میں کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہروں کی حمایت کی اور کہا کہ لبنانی حزب اللہ ملیشیا کے خلاف پابندیوں کے ساتھ دیگر تمام ممکنہ طریقے بروئے کار لائے جائیں گے۔

مسٹر پومپیو کا کہنا تھا کہ امریکا نے حزب اللہ کو فنڈنگ فراہم کرنے میں ملوث دو افراد پر پابندیاں عاید کی ہیں۔ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز امریکی وزارت خزانہ نے لبنانی حزب اللہ ملیشیا کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دو لبنانی شخصیات پر پابندیاں عاید کی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حزب اللہ کی پابندیوں کی فہرست میں آنے والوں میں صالح عاصی اور ناظم سعید احمد کا نام شامل ہے اور یہ دونوں حزب اللہ کی مالی مدد کے لیے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے منصوبوں پر کام کرتے رہے ہیں۔ ناظم سعید احمد ہیروں کا تاجر ہے اور اسے حزب اللہ کا ایک بڑا مالی معاونت کار سمجھا جاتا ہے۔

جمعرات کے روز ’’العربیہ‘‘ اور ’’الحدث‘‘ نیوز چینلز کو ذرائع سے یہ اطلاع ملی تھی کہ امریکی وزارت خزانہ دو لبنانی شخصیات پر دہشت گردی کے لیے فنڈنگ اور دیگر الزامات میں پابندیاں عاید کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حزب اللہ کے خلاف فیصلہ کن پابندیاں عاید کرنے اور تنظیم کے مالی معاونت کاروں کو نکیل ڈالنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

’’العربیہ‘‘ کے ذرائع کے مطابق امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈیوڈ ہل جلد ہی بیروت کا دورہ کریں گے۔ اس کےعلاوہ عراق کا بھی دورہ کریں گے۔ مسٹر ہل عراق اور لبنان کے دورے کے دوران وہاں کے حکام کو بتائیں گے کہ امریکا ان کی صرف جامع اصلاحات اور احتجاج کرنے والے طبقات کے اصولی مطالبات تسلیم کرنے کی شرط پر مدد فراہم کرے گا۔

Share this:
Shah Salman bin Abdul Aziz
Previous Post شاہ سلمان کے حکم پر “کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن” کا قیام
Next Post منشیات کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع
Rana Sanaullah

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.