geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراقی فوج نے ‘داعشی’ مفتی ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا

January 18, 2020 3 1 min read
Mufti Abu Abdul Bari
Share this:

Mufti Abu Abdul Bari

موصل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی سیکیورٹی فورسز نے موصل میں ایک کارروائی کے دوران ‘داعش’ کے مفتیٰ اور انتہائی خطرناک دہشت گرد شفاء النعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراقی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے ‘فیس بک’ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے موصل میں سرچ آپریشن کے دوران ‘داعش’ کے مفتی اور ایک خطرناک دہشت گرد گو ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابو عبدالباری ایک خطرناک شدت پسند ہے جو موصل کی مختلف مساجد میں امامت اور خطابت بھی کرتا رہا ہے۔ وہ اپنی تقریروں میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔

شدت پسند شفاء النعمہ جو ابو عبدالباری کے نام سے مشہور رہا ہے ‘داعش’ کی صف اول میں شامل ایک خطرناک شخص سمجھا جاتا ہے۔ اس کی نگرانی میں عراق نے ان علماء کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارا جاتا جو داعش کی بیعت سے انکار کرتے۔سنہ 2014ء کوجب عراق کےایک بڑے علاقے پر ‘داعش’ نے قبضہ کرلیا تو ابو عبدالباری اس وقت مخالفین کی سزائے موت کے فیصلے سناتا اور اس کے حکم سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا جاتا۔

ابو عبدالباری نے موصل کی تاریخی جامع مسجد النبی یونس کو دھماکے سے شہید کرایا۔ ابو عبدالباری خود اس مسجد میں نمازوں کی امامت اور خطابت کرتا رہا ہے۔ اس نے موصل میں تکفیری نظریات کو فروغ دیا اور معمولی مخالفت کرنے والوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے احکامات اور فتوے صادر کیے۔

‘داعش’ کے اس خطرناک شخص کو عراقی سیکیورٹی فورسز نے موصل کی المنصور کالونی سے گرفتار کیا۔ بھارتی بھرکم جسامت کے مالک ابو عبدالباری کو گرفتاری کے بعد ایک پک اپ کے عقبی حصے میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

Share this:
Bangladesh Cricket Team
Previous Post دورہ پاکستان: بنگلہ دیشی ٹیم اپنا سکیورٹی حصار بھی ساتھ لے کر آئے گی
Next Post ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ہیں: ترک اپوزیشن لیڈر
Turkish Opposition Leader

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.