geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Dating App Dilemma: French Singles Swipe Right But Doubt Loveمحبت کی تلاش اور ڈیٹنگ ایپس: فرانسیسی سنگلز کا اعتماد کیوں ڈگمگا رہا ہے؟
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalryکلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا
    • Andrej Karpathy Builds a GPT Model in Just 243 Lines of Pythonصرف 243 سطروں میں: آئی اے ماہر نے جی پی ٹی ماڈل کی تعمیر کر کے تاریخ رقم کردی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

January 18, 2020 0 1 min read
Iraqi Protesters
Share this:

Iraqi Protesters

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں کل جمعہ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔

عراق کے مختلف شہروں میں ایک ایسے وقت میں مظاہرے جاری ہیں جب دوسری طرف عراق کی سرزمین پر امریکا اور ایران ایک دوسرے کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ عراق میں امریکا اور ایران کے بڑھتے اثرو رسوخ اور دونوں ملکوں میں جاری محاذ آرائی کے دوران عراق کی سرزمین کو استعمال کرنے پر بھی عراقی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

العربیہ اور الحدث چینلوں کے مطابق کل جمعہ کو بغداد کے قریب نکالے گئے ایک جلوس پر پولیس نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ اس دوران براہ راست سینے میں گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ آنسوگیس کی شیلنگ سے بھی متعدد شہری دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی نیوز ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق بغداد کے قریب پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران کم سے کم دو مظاہرین ہلاک اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔

گذشتہ روز السنک پل پرہونے والی جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے۔ اس موقعے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کئی شہری زخمی ہوئے۔

ادھر جنوبی عراق میں مظاہرین نے اہم شاہراہوں کو مسلسل بند کررکھا ہے۔ مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پر دھرنا دینے کے ساتھ اپنے مطالبات کے حصول کے لیے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہے۔

خیال رہے کہ عراق میں یکم اکتوبر 2019ء کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک 460 افراد ہلاک اور 25 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

Share this:
Turkish Opposition Leader
Previous Post ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ہیں: ترک اپوزیشن لیڈر
Next Post امریکا اور یورپ پر تنقید، صدر ٹرمپ کی ایرانی سپریم لیڈر کو سخت تنبیہ
Donald Trump

Related Posts

KFC to Convert 24 French Restaurants to 100% Halal Menus

فرانس میں کے ایف سی کے 24 ریستوران 21 جنوری سے 100 فیصد حلال ہو جائیں گے

February 14, 2026
Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalry

کلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا

February 14, 2026
Punjab CM Declares Rajanpur's Katcha Area 100% Cleared of Dacoits

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا مکمل صفایا، مریم نواز نے تاریخی آپریشن کا اعلان کیا

February 14, 2026
Karachi Airport Activates All 20 Immigration Counters for Passenger Ease

کراچی ایئرپورٹ: امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال، مسافر اب صرف ایک منٹ میں ہو جائیں گے کلیئر

February 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.