geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

داعش کا شکار بچے، جنہیں دنیا نے بھُلا دیا

July 30, 2020 0 1 min read
ISIS - Children
Share this:

ISIS - Children

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) داعش نے عراق اور شام میں ان بچوں پر تشدد کیا، انہیں زبردستی مسلمان کیا اور انہیں اپنی لڑائی کے لیے استعمال کیا۔ برسوں بعد یہ بچے آج بھی خوف کا شکار ہیں۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ گروہ کے مظالم کا شکار ہونے والی یزیدی آبادی آج تک قتل عام، ریپ اور ٹارچر کے خوف سے نہیں نکل سکی۔

ایک تازہ رپورٹ میں ایمنسٹی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے قبضے سے آزاد کرائے جانے والے لگ بھگ دو ہزار یزیدی بچوں کی فلاح و بہود کو بظاہر نظر انداز کر دیا گیا اور وہ آج بھی نفسیاتی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہیں۔

ان بچوں پر ان کی مادری کرُد زبان بولنے پر پابندی لگ دی گئی تھی اور انہیں صرف عربی بولنے کی اجازت تھی۔

یزیدی برادری شمالی عراق میں مقیم ایک لسانی اور مذہبی اقلیت ہے۔

2014ء میں اپنی پیش قدمی کے دوران داعش نے انہیں مرتد قرار دے کر ان پر چڑھائی کی اور لوگوں کو زبردستی مسلمان کیا۔ داعش کے خوف سے یزیدی خاندان اپنے گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے تھے۔

ہزاروں لوگوں کو پکڑ کر مار دیا گیا جبکہ کوئی 7000 یزیدی خواتین اور بچیوں کو غلام بنا کر ان کا ریپ کیا گیا اور ان کی زبردستی شادیاں کرادی گئیں۔

اس منظم جنسی جبر کا شکار بننے والی کئی خواتین حاملہ ہوگئیں اور انہوں نے داعش کے جنگجوؤں کی قید میں بچوں کو جنم دیا۔ بعد میں ان خواتین کی ایک بڑی تعداد جب شام میں داعش کی قید سے آزاد کرائی گئی تو انہیں اپنے بچے وہیں چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

اپنی اولادوں سے الگ کی جانے والی ماؤں میں سے ایک حنان نامی خاتون نے کہا، ”ہم میں سے سبھی نے اپنے آپ کو ختم کرنے کا بارے میں سوچا ہے یا اس کی کوشش کی ہے۔‘‘

ایمنسٹی کے مطابق اتنا ظلم سہنے کے بعد یہ خواتین آج اپنے کم سن بچوں کے لیے تڑپتی ہیں۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ ان خواتین کو ان کے بچوں کے ساتھ ملایا جانا چاہییے۔

ایمنسٹی کے اہلکار میٹ ویلس کے مطابق، ”ان عورتوں کو غلام بنا کر رکھا گیا، ان پر ٹارچر اور جنسی تشدد ہوا۔ انہیں مزید سزا نہیں ملنی چاہییے۔‘‘

Share this:
Hajj Baitullah
Previous Post حج بیت اللہ: خانہ کی تاریخ
Next Post کشمیر: بچوں سے گلزار کھُلے آسمان تَلے اسکول
Kashmir Children School

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.