geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسلام میں نسواں کے حقوق

March 9, 2021 1 1 min read
Women Rights
Share this:

Women Rights

تحریر : افشین درانی

طبقہ نسواں کا شمار ہمیشہ سے ہی معاشرے کے کمزور طبقوں میں ہوتا آرہا ہے۔قبل اسلام لڑکی کی پیدائش پر باپ کے چہرے پر کلونس چھانے اور شرمندہ ہونے کی گواہی خود قرآن میں موجود ہے۔ مختلف ادوار میں عورت کو ہمیشہ سے ہی کمزور سمجھ کر ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا گیا،کبھی شوہر کی چتا میں زندہ جلا کر اپنے رسم و رواج کی بھینٹ چڑھایا گیااورکبھی شوہر کے ہاتھوں مار پیٹ کا شکار بنتی رہی مگر ہمارے دین اسلام نے عورت و مرد اور معاشرے کے لیے مکمل نظام مرتب کیا۔ سیرت نبی ﷺکی روشنی میں اس موضوع پر نظر ڈالیں تو ہمیں ہر جگہ عورت و مرد میں مساوات کا ذکر ملتا ہے۔ آیے اسلام کی روشنی میں عورت کے رتبے کا جائزہ لیتے ہیں۔

عورت کی عزت اور ازواج کے ساتھ حسن سلوک
عورت کو ہمارے اسلام نے خاص قدرومنزلت عطا کی ہے ۔آپ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ دنیا ساری متاع ہے مگر اس سب کی سب سے بہتر متاع صالح عورت ہے۔ (مفہوم)

رسول اللہ ﷺ نے ازواج کے ساتھ ایثار و قربانی، تعلیم و تربیت، نرمی، محبت، درگزر اور حسن سلوک کا اسوہ چھوڑا۔ انہوں نے اپنے ازواج مطہرات کے ساتھ ہمیشہ سے ہی عدل و انصاف کا سلوک رکھا۔تمام ازواج کے پاس جانے کے لیے باریاں مقرر کی ۔آپ ﷺاپنے معاملات کے لیے ازواج سے مشاورات بھی کرتے۔اللہ کے نبیﷺ نے تمام زندگی اپنی ازواج مطہرات،بیٹیوں اور خاندان کے دیگر عورتوں سے نہایت عزت اور نرمی والا سلوک روا رکھا۔

بہن کے ساتھ حسن سلوک
ہمارے دین اسلام میں بہن کو بھائیوں کے لیے باعث عزت قرار دیا۔بہن کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک اختیار کرنے کا حکم دیا۔بہنوں کی عزت بھائیوں پر فرض اور بہنوں کو بھائیوں کی عزت کا خیال کرنے پر زور دیا۔

والدہ کے ساتھ حسن سلوک
ہاں وہی عورت جس کو قبل اسلام زندہ دفنا دیا جاتا تھا،اسلام نے اس عورت کو ماں کے روپ میں اس کے قدموں تلے کے جنت تلاش کرنے کی تاکید کی۔

دیگر مسلمان عورتوں کے ساتھ حسن سلوک
آپﷺ نے دیگر مسلم خواتین کے ساتھ مختلف موقعوں پر حوصلہ افزائی،حسن سلوک اور نرم رویہ اختیار کیا۔عورتوں کو اپنے طرز عمل سے عزت و شرف کا حقدار بنایا۔آپ ﷺنے عورتوں کو اچھے کاموں اور باتوں پر ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔

غیر مسلم عورتوں کے ساتھ حسن سلوک
آپﷺ جب بھی نماز ادا کرنے مسجد جاتے توایک یہودی عورت اپنی دیوار سے آپ پر کچرا پھینکتی مگر آپﷺ نے اس پر کبھی غصے کا اظہار نہ کیا۔روزانہ وہ آپ کے ساتھ یہی سلوک کرتی ۔ایک دن آپ ﷺ پر کچرا نہیں آیاتوآپ نے اپنے ایک صحابہ کو بلایا اور اس عورت کا حال دریافت کرنے کا حکم دیا۔حال دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ عورت کی طبیعت ناساز ہے۔اس پر آپﷺ اس عورت کی خیریت اور عیادت کے لئے اس کے گھر گئے جس پر وہ عورت بہت شرمندہ ہوئی اور آپ کے اخلاق سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئی۔

بیٹی کے ساتھ حسن سلوک
آپﷺ نے اپنی بیٹیوں کو رحمت جانااور ان سے ہمیشہ محبت اورشفقت سے پیش آتے۔آپ ﷺ نے بیٹی کی پیدائش کو باعث فخر جانا۔آپ ﷺنے بیٹیوں کی تعلیم و تربیت اور بہترین پرورش ،حسن سلوک اور محبت سے پیش آنے کی تاکید کی۔
Women

آپﷺ نے ارشاد فرمایا،”جس شخص کی لڑکی ہو اور وہ اسے زندہ درگور نہ کرے،نہ اس کے ساتھ حقارت آمیز سلوک کرے اور نہ اس پر لڑکے کو ترجیح دے تو اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا۔“ عورت کو قدرت کی طرف سے بہت طاقت ملی ہے۔ عورت مضبوط چٹان کی مانند ہوتی ہے ۔وہکبھی بیٹی کا،بہن کا،بیوی کا اور کبھی ایک ماں کا کردار ادا کرتی ہے اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتی ہے۔عورت کو جبری گھر میں قیدی بنا کر رکھنا اس پر ظلم ہے۔اسے معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا مکمل حق ہے ۔ اس کے اندر وہ تمام صلاحتیں ہیں جو ایک مکمل اور با شعور معاشرہ کی تشکیل کے لیے اہم ہے۔اللہ تعالی ہم سب کو راہ راست پر لائے اور ہم سب کو اپنے حقوق وفرائض اچھے سے نبھانے کی توفیق دے، آمین

تحریر : افشین درانی

Share this:
Corona Patient
Previous Post پاکستان: کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے
Next Post عورت کا مقام
Woman

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.