geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sophie Adenot Leads All-Female Spacewalk on ISSصوفی ایڈنوٹ کی خلا میں تاریخ ساز تیسری واک، پہلی بار مکمل خواتین ٹیم کی قیادت
    • Why Posting Back-to-School Photos of Your Kids Is Riskyبچوں کی اسکول واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا کیوں خطرناک ہے؟
    • Micro-Influencers: The New Marketing Goldmineمائیکرو انفلوئنسرز کا عروج: جب چھوٹے مداح بڑے برانڈز کو اپنی طرف کھینچتے ہیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نوجوانوں کا قومی سلامتی کے تحفظ کا عزم، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سمر کیمپ میں اہم خطاب

July 19, 2026 1 1 min read
Pakistan Army Chief Briefs Students on Security Threats
Share this:

اسلام آباد:اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سمر کیمپ 2026 میں شریک 4 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات سے ایک خصوصی انٹرایکٹو سیشن میں ملاقات کی اور ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی سیکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، اس سمر کیمپ میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد شہروں سے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔ سیشن کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشت گردی، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور قومی سلامتی کے حوالے سے نوجوان نسل کو درپیش خطرات پر کھل کر بات کی۔

بلوچستان میں دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کا انکشاف

سیشن میں شریک طلبہ نے بتایا کہ انہیں بلوچستان میں جاری دہشت گردانہ کارروائیوں میں ‘فتنہ الہندوستان’ اور ‘فتنہ الخوارج’ کے کردار کے بارے میں خصوصی طور پر آگاہ کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وضاحت کی کہ یہ عناصر کس طرح پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ڈیجیٹل دور میں پروپیگنڈے کا مقابلہ

شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ ڈیجیٹل دور میں جھوٹی معلومات اور پروپیگنڈہ بہت تیزی سے پھیلتا ہے، جس کے لیے عوام میں شعور بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی معلومات کو آگے بڑھانے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔

انٹرایکٹو سیشن کے اختتام پر طلبہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

سمر کیمپ کا مقصد نوجوانوں کی تربیت ہے

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سمر کیمپ 2026 کا انعقاد ایک اہم قومی اقدام ہے جس کا مقصد نوجوانوں میں ملکی آگاہی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ذہنی نشوونما میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کو طلبہ کی جانب سے بے حد سراہا گیا اور انہوں نے اسے اپنے مستقبل کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔

Share this:
Karachi Police Arrest Brother of Suspected Drug Dealer
Previous Post کراچی: منشیات فروش اَنمل عرف پنکی کا بھائی کامران مراد گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد
Next Post ٹرمپ کے چینی مداخلت کے الزامات، شی سے نازک جنگ بندی خطرے میں
Trump’s China Meddling Claim Risks Trade Truce

Related Posts

Trump Envoys Head to Moscow, Kyiv for Peace Push

# ٹرمپ کے ایلچی ماسکو اور کیف میں امن مشن پر روانہ

September 5, 2026
Paris Makes School Canteens Free for 17,000 Children

پیرس میں اسکول کینٹین مفت: 17,000 بچوں کے لیے اہم فیصلہ

September 5, 2026
Trump’s Renaming Spree: Narcissism or Imperial Power Play?

# ٹرمپ کا نام رکھنے کا جنون: طاقت کا دعویٰ یا بے اختیاری کا اعتراف؟

September 5, 2026
Ex-Minister Dati Seeks Return as Magistrate Before Trial

# رشیدہ داتی کا قضائی پیشے میں واپسی کا فیصلہ، کرپشن کیس کے پیش نظر تنقید کی زد میں

September 5, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.