geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک

August 10, 2019 0 1 min read
Israeli Army
Share this:

Israeli Army

غزہ پٹی (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چار فلسطینی ’دہشت گردوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج پر حملے کے بعد کی گئی جوابی کارروائی میں یہ ‘دہشت گرد‘ مارے گئے۔

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے دن بتایا ہے کہ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اس کے فوجیوں پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی۔ اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے جاری کیے بیان کے مطابق اس فوجی کارروائی کے نتیجے میں چار فلسطینی ‘دہشت گرد‘ ہلاک کر دیے گئے۔

غزہ پٹی اور اسرائیل کی سرحد پر اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مظاہرین کے مابین تصادم ایک معمولی سی بات ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ہفتے کے دن بھی ایسی ہی جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نے ہینڈ گرینڈ سے اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر ہینڈل پر شائع کیا گیا ہے کہ حملہ کرنے والے چار جنگجو حملہ آور رائفلز، اینٹی ٹینک میزائلز اور دستی بموں سے مسلح تھے۔ تاہم ان جنگجوؤں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ اس کارروائی میں اسرائیلی فوج کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیل نے حماس کے زیر قبضہ غزہ پٹی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تاہم دوسری طرف غزہ پٹی کے محاصرے سے وہاں سکونت پذیر فلسطینیوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے۔

مغربی کنارے میں رواں ہفتے کے آغاز پر ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس واقعے میں ایک انیس سالہ اسرائیلی فوجی اور طالب علم کو ایک حملہ آور نے چاقوؤں کے وار کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ ابھی تک اس حملہ آور کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

یہ تازہ پرتشدد واقعات کے ایک ایسے وقت پر رونما ہوئے ہیں، جب اسرائیل میں سترہ ستمبر کو عام انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو دباؤ کا سامنا ہے کہ وہ فلسطینی جنگجوؤں سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور سخت پالیسی اختیار کریں۔

Share this:
Blast in Russia's Military Installation
Previous Post روس کی فوجی تنصیب میں دھماکا، پانچ افراد ہلاک
Next Post آمدن سے زائد اثاثے: حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع
Hamza Shahbaz

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.