geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیلی آرمی چیف کا پہلا دورہ امریکا، ایرانی جوہری پروگرام دورے کا اہم موضوع

April 24, 2021 1 1 min read
Israeli Army Chief
Share this:

Israeli Army Chief

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے آرمی چیف ایوو کوچاوی امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دو سال قبل آرمی چیف کا منصب سنھبالنے کے بعد جنرل کوچاوی کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کوچاوی کے ایجنڈے پر سب سے اہم موضوع ایران کا جوہری پروگرام ہے جس پر اسرائیلی آرمی چیف امریکی حکام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

جوہری معاہدے کے بارے میں کوچاوی کے خیالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ وہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے سخت موقف رکھتے ہیں جس کا اظہار وہ گاہے بہ گاہے کرچکے ہیں۔ اس سال کے شروع میں ایک تقریر میں کوچاوی نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں واپسی ، یا “قدرے بہتر” معاہدہ “دنیا کی آپریشنل اور اسٹریٹجک غلطی” ہوگی۔

واشنگٹن میں کوچاوی امریکی حکام سے ایران کے جوہری پوگرام، شام میں ایران کی موجودگی اور اس کی وجہ سے اسرائیل کی سلامتی کو درپیش خطرات، یمن اور عراق کےبارے میں امریکی موقف پر پائے جانے والے اختلافات پر بات کی جائے گی تاہم اسرائیلی فوجی سربراہ سب سے زیادہ ایران کے جوہری پروگرام پر امریکی حکام پر دبائو ڈالیں‌گے۔

اسرائیل ڈیفنس فورسز انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سالانہ جائزہ کے مطابق ایران ان عراق، شام اور یمن کو ڈرون یا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں اور دیگر ہتھیار فراہم کرکے ان کے ذریعے اسرائیل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف کے دورے کے ایجنڈے میں لبنان کامعاملہ بھی شامل ہوگا۔ وہ لبنان کی موجودہ خراب صورت حال اور لبنانی شیعہ ملیشیا کی تخریبی سرگرمیوں پربھی امریکیوں سے بات کریں گے۔

کوچاوی اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے درمیان تعلقات اچھے ہیں۔ جبکہ کوچاوی کا یہ امریکا کا پہلا دورہ ہے ، لیکن جنرل مارک ملی اس سے پہلے بھی تین بار اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں۔ دونوں کی پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب ملی چیف آف اسٹاف تھے اور کوچاوی اسرائیلی فوج ڈپٹی چیف آف اسٹاف تھے۔

Share this:
Abdullah bin Yahya Al-Muallimi
Previous Post سعودی عرب کا ایران سے جوہری مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر زور
Next Post پاسداران انقلاب کی حوثیوں کی عسکری امداد کی تصدیق، ایرانی وزارت خارجہ کا انکار
Jawad Zareef

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.