geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیلی طیاروں کی شام میں اسد رجیم اور ایرانی مراکز پر بمباری

November 20, 2019 0 1 min read
Israeli Planes Bombing
Share this:

Israeli Planes Bombing

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کے فضائی دفاع نے دمشق کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے داغے گئے میزائل کا جواب دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دمشق اور دوسرے مقامات پر میزائلوں سے حملوں کئے تاہم شامی فضائیہ نےبھرپو جوابی کارروائی کی ہے۔

العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں اسد رجیم اور ایران کی سمندر پار کارروائیوں میں ملوث تنظیم’القدس فورس’ کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شامی حکومت کی اہم تنصیبات اور قدس فورس کے ایک اسلحہ ڈپو کومیزائلوں سے تباہ کردیا ہے۔

شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے’سیرین آبزر ویٹری’ کے مطابق منگل کے روز اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ شام کے اندر سے اسرائیلی اہداف پر میزائل داغے گئے ہیں۔ شام سے میزائل داغے جانے کی اطلاع کے بعد اسرائیلی جنگی طیارں نے شام میں متعدد اہداف پر بمباری کی ہے۔

العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق دمشق میں منگل کی رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بدھ کی صبح 1:20 بجے ، اسرائیلی جنگی طیاروں نے دمشق کے آس پاس کے متعدد اہداف پر بمباری کی۔

ایک مقامی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کی بم باری پر ہمارے فضائی دفاعی نظام نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ وہ میزائلوں کو روکنے اور ان کے اہداف تک پہنچنے سے پہلے ان میں سے بیشتر کو تباہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

منگل کی صبح اسرائیلی فوج نے شام سے چار اسرائیلی علاقوں کی طرف راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ ان حملوں میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Share this:
Mohsin Abbas Haider
Previous Post محسن عباس حیدر کی شوبز میں واپسی
Next Post ایردوآن مسلسل کردوں کی نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں: برطانوی اخبار
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.