geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ادلب کے بحران کے پیچھے ترکی کا ہاتھ ہے: ماسکو

February 13, 2020 1 1 min read
Syrian Army
Share this:

Syrian Army

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام کے جنگ زدہ علاقے حلب کے مغربی علاقوں‌ سے 70 ہزار افراد کی نقل مکانی کی خبروں کی تردید کی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حلب سے شہریوں کی بڑے پیمانے پر انخلاء کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

خیال رہے کہ شام میں اسدی فوج کی حمایت اور مخالفت میں‌ جاری لڑائی میں‌ روس اور ترکی کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ حالات کو پرسکون رکھنے کی مساعی کے باوجود دونوں‌ طرف تنائو موجود ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے روس پر شام میں جرائم کے ارتکاب کا الزام عاید کیا ہے۔

روس نے ترک صدر کی طرف سے عاید کردہ الزامات مسترد کرتے ہوئے انقرہ پر ادلب میں‌ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں‌ کا الزام عاید کیا ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ انقرہ نے شام سے انتہا پسندوں کو باہر نکالنے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں‌ پوری نہیں کی ہیں۔

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ انقرہ نے ادلب میں معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد نہیں‌ کیا۔ ادلب کے بحران کے پیچھے ترکی کا ہاتھ ہے۔ انقرہ کی حکومت شمالی شام میں دہشت گردوں کو الگ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

روسی حکومت کا کہنا ہے کہ ادلب میں‌ کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ترکی کی سرحد سے ادلب میں اسلحہ اور گولہ بارود کی منتقلی نے حالات مزید خراب کر دیے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روسی فوج سوچی معاہدے کے تحت شام میں اپنی کارروائی کر رہی ہے۔ ترکی کی سرحد سے ادلب میں اسلحہ اور گولہ بارود کی منتقلی نے کشیدگی میں‌ مزید اضافہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں ادلب اور مغربی حلب میں روسی اور شامی فوج ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔ دونوں‌ طرف سے شام کے جنگ زدہ علاقوں میں امن اور بات چیت کی کوششیں تا حال ناکام ہیں۔

قبل ازیں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دی تھی کہ اگر شامی فوج واپس نہ گئی تو فروری کے آخر تک انقرہ حلب اور ادلب میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انقرہ فروری کے آخر تک شامی فوج کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہے۔

Share this:
Omar Al-Bashir
Previous Post عمر البشیر کی عالمی عدالت انصاف کو حوالگی انصاف کا تقاضا ہے: ایمنسٹی
Next Post امریکی سینیٹ ایران مخالف جنگ کے اختیار سے متعلق قرارداد منظور نہ کرے: صدر ٹرمپ کا انتباہ
Donald Trump

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.