geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

March 20, 2021 3 1 min read
Mushtaq Hussain
Share this:

Mushtaq Hussain

اسلام آباد (پریس ریلز) پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے سیکرٹری انفارمشن پنجاب، سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے والد مشتاق حسین اٹک شہر میں انتقال کر گئے۔ مشتاق حسین بھٹی سابق ہیڈماسٹر اختر حسین بھٹی، پروفیسر ریاض حسین بھٹی، عطرت حسنین بھٹی کے بھائی،میجرلورز فورس کے چیف پیٹرن و سٹی ہیڈ میجر گروپ محمد اکرم خان کے برادرنسبتی،سابق ڈی ای او سکینڈری راجہ مختار احمد کے کنزن، پروفیسر اعتراز عزیز،پروفیسر احتشام عزیز کے ماموں،صدر اعوان اتحاد پنجاب ملک شاہد اقبال کے پھوپھا تھے۔

مشتاق حسین بھٹی کی نماز جنازہ اسی شام ساڑے پانچ بجے مرکزی عید گاہ اٹک شہر میں ادا جبکہ تدفین نئے قبرستان میں کی گئی۔ تعزیت و فاتحہ خوانی کے لیے آنے والوں کا سلسلہ بھٹی ہاؤس آر بلاک اٹک شہر میں تاحال جاری ہے۔

تعزیت کے لئے آنے والوں میں ایم این اے میجر (ر) طاہر صادق، ترجمان حکومت پنجاب و ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر، ایوان مہر علی شاہ اٹک حضرو کے سرپرست اعلیٰ محمد صالح چشتی گولڑوی،سابق چیرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود، وائس چیرمین ملک طاہر اعوان، سابق ناظم ملک حامد صفدر،ڈسڑکٹ انفارمشن آفیسر شہزاد نیاز،سابق پرنسپل گورنمنٹ پائیلٹ سیکنڈری سکول اٹک شیخ آصف صدیقی،ماہر تعلیم ذولفقار احمد، پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی صدر ملک محمد سلیمان،ایس ڈی او پی ٹی سی ایل فیاض احمد،پروفیسر نصرت بخاری، پروفیسر اظہر محمود، پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد،پیر سیدفداء حسین شاہ شیرازی، علامہ رفاقت حقانی،فوکل پرسن پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ شیخ احسن الدین،، ایڈوکیٹ شفیق الرحمن خٹک،ایڈوکیٹ ملک محمد عثمان، ایڈوکیٹ ملک محمد صادق(میانوالی)، صحافی و کالم نگار اقبال زرقاش، صحافی جاوید کشمیری، صحافی محمد صابرین، صحافی حافظ عبدالحمید، صحافی مسعود ماجد سید، صحافی ملک ارشد جعفری، صحافی و کالم نگار جاوید ملک،پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے ضلعی صدر ملک محمد ممریز،پنجا بی ادبی تنظیم دل دریا پاکستان کے سرپرست اعلیٰ احمد گجراتی جبکہ ادیبوں میں نقاد ارشاد علی، سجاد سرمد، طاہر اسیر، گوہر رحمن گوہر(مردان)،نزاکت علی نازک،سید حبدار قائم کے علاوہ عمائدین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Share this:
Rana Sanaullah
Previous Post عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے: راناثناء اللہ
Next Post یورپی یونین کا ایردوآن سے کشیدہ تعلقات میں بہتری کا مطالبہ
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.