geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انصاف

June 7, 2020 2 1 min read
Justice
Share this:

Justice

تحریر : سید کمال حسین شاہ

انصاف، عدل ،ان میں اخلاقی صحت، عقلیت، قانون، مذہب، مساوات اور غیر جانب داری شامل ہے . نصاف کی ایک قسم تو وہ ہے جو ہر شخص کسی دوسرے کے ساتھ معاملے میں راست بازی اور حقیقت پسندی سے کرے۔ یہ کام ادارہ جات اور ان کے ذمے داروں کی جانب سے بھی کیا جاتا ہے جو زیادہ فعال اور اصح افراد کو اور ذمے داری کے عہدے دیتے ہیں۔ یہ کام عدالتوں میں بھی ہوتا ہے، جو جائداد کی تقسیم، رشتوں کی برقراری یا ان میں تفریق اور اسی طرح جرائم کے سرزد ہونے کی صورت میں مجرموں کو معمولی جرمانے اور قید سے لے کر سزائے موت کی تک سزا دیتی ہیں.اسلام میں عد ل و انصاف کو بڑا اہم مقام حاصل ہے۔

عدل و انصاف انفرادی اور اجتماعی سطح پر نافذ کرنا ضروری ہے . اسے صرف عدالتوں تک محدود کرنا زیادتی ہے .عدل کے معنی انصاف کے ہیں۔ ہر چیز میں انصاف کی ضرورت ہے۔ قول میں،فعل میں، یعنی جو کہیں وہ کریں.خواہ اپنے ہوں یا پرائے۔ دوست ہوں یا دشمن سب کے ساتھ عدل و انصاف کرنا ضروری ہے۔اگر معاشرہ عدل و انصاف سے نہ ہو تو وہ صالح معاشرہ نہیں ہو سکتا .عدل و انصاف کا جذبہ ہی وہ جذبہ ہے جو انسان کو بلندی کی طرف لے جا تا ہے .،مالک اپنے ملازم ، غلام آقا، استاذ اپنے طالب علم،والدین اپنی اولاد،اولاد ماں باپ ،شوہر بیوی کے ساتھ انصاف جب معاشرے ہر جگہ عدل و انصاف ھو گا . قانون کی نظر میں سب کے حقوق میں برابری ہونی چاہیے، یہ بات بھی عدل کے تقاضوں میں سے ہے۔ قانون کی نظر میں سب کے برابر نہ ہونے کو سوسائٹی کی تباہی اور بربادی کا سبب بتایا گیا ہے.

کسی بھی معاشرے میں انصاف کی بنیاد ہے اسلام ہمیں اپنے ساتھ بھی عدل کرنے کا حکم دیا گیا، کہ اپنے نفس کے ساتھ بھی عدل کرو۔عدل وانصاف کی راہ میں عموما دو چیزیں رکاوٹ۔عداوت اور انسان کبھی کسی قوم یا کسی فرد کی عداوت اور دشمنی کی وجہ سے نا انصافی کر بیٹھتا ہے یا پھر اپنے کسی رشتہ دار کی وجہ سے ظلم و نا انصافی کرتا ہییا عدل وانصاف کی زد میں خود اپنی ہی ذات آتی ہو لیکن مذہب اسلام نے ان دیواروں کو گرا دیا اور اپنے ماننے والوں کو یہ تعلیم دی کہ عد ل و انصاف کی ترازو اس قدر مضبوط اور برابر ہو کہ سخت ترین نفرت اور شدید ترین محبت بھی اس ترازو کے کسی پلڑے کو جھکا نہ سکے۔اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے ”خبردارکسی کی دشمنی تمہیں اس کے ساتھ نا انصافی کرنے پر آمادہ نہ کرے” عام ادمی بھی عدل کو اپنی ذمہ داری نہیں سمجھتا ہے عدل کرنا اس کی زندگی کو سنوارنے کے لئے ایک ناگزیر ضرورت ہے. ہر فرد پر انسانی زندگی کی ہر ہر اکائی کے ساتھ عدل و انصاف کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے. تو پھر ایک ایسا عادلانہ نظام قائم ہوسکتا ہے جہاں کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی کسی پر ظلم نہیں ہوگا’ کہیں منافقت نہیں ہوگی’ کہیں کرپشن اور بدعنوانی نظر نہیں ائے گی۔

معاشی عدل یہ ہے کہ جس روز پٹرول کی قیمتیں بڑھیں پٹرول پمپوں پر موجود پٹرول جو سابقہ نرخوں پر خریدا گیا تھا۔ سابقہ نرخوں پر بیچا جاتا مگر پورے پاکستان میں ایک پٹرول پمپ بھی ایسا نہیں جس کے مالکان نے یہ معاشی عدل کیا ہو۔ اگر ا?ج قیمتیں کم ہو جائیں تو وہ سٹاک میں موجود تیل کی قیمت کم نہیں کرینگے۔ دوسری طرف قیمتوں میں اضافہ کے اعلان کے ساتھ قیمت بڑھا دیتے ہیں۔انسان کو جس قدر آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے معاشرے کے لیے عدل وانصاف کی اتنی ہی ضرورت پڑتی ہے . اس میںشک نہیں کہ عدل کے قیام و نفاذ کی سب سے زیادہ ذمہ داری عدلیہ پرعائد ہوتی ہے اس لئے ازاد عدلیہ کی مہذب معاشروں میں ارزو بھی کی جاتی ہے۔ ازاد عدلیہ کسی بھی ملک کے عوام کی بنیادی ضرورت تصور ہوتی ہے.عدل و انصاف؛ معاشرے کے استحکام اور قوموں کی بقا کی ضمانت ہیں .اسلام مکمل عدل کی ہدایت کرتا ہے اور ظلم سے روکتا ہے۔

مجرم کو بس اسی قدر سزا دی جاسکتی ہے جو اس نے جرم کیا ہے اس سے زاید سزا ظلم کے زمرے میں آئے گی جس کی اسلام ہرگز اجازت نہیں دیتا ہمیں یہ تلقین کی گئی ہے کہ ہم عدل کریں اور ظلم نہ کریں۔ جناب نبی کریم ۖنے عدل کا تصور دیا کہ قانون کی نظر میں انصاف سے کوئی مستثنیٰ نہیں ہے۔چوری کے ایک مقدمہ میں فاطمہ مخزومیہ کے حوالے سے فرمایا ۖ کہ کیا تم ایک عورت کی اس لیے سفارش کرتے ہو کہ وہ بڑے خاندان کی ہے۔ آپ ۖ نے فرمایا کہ خدا کی قسم اگر میری بیٹی فاطمہ چوری کرے گی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دوں گا۔

اب حضورسے بڑا خاندان کس کا ہو سکتا ہے لیکن نبی کریم ۖنے یہ تعلیم دی کہ جرم کی سزا یکساں ہے چاہے کسی بڑے خاندان کا فرد جرم کرے یا کسی چھوٹے خاندان کا۔ معاشرے میں عدل قائم ہوگا تو مساوات کا ماحول پیدا ہوگا.عدل و انصاف کرنے والی اقوام دنیا میں عروج حاصل کرتی ہیں اور ان کے معاشرے میں امن و استحکام پیدا ہوتا ہے۔ اسلامی تاریخ عدل کی بے شمار مثالوں سے بھری ہوئی ہے اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے تو یہ بات بھی ذہن نشیں رکھی جائے کہ عدل و انصاف کے بنا امن وامان کا تحفظ ممکن نہیں۔اللہ ہمیں ہر جگہ، ہر معاملے میں عدل و انصاف کا دامن تھامے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق دیں، آمین یا رب العالمین۔
Syed Kamal Hussain Shah

تحریر : سید کمال حسین شاہ

Share this:
Alkhidmat Covid-19 Lab Meeting
Previous Post الخدمت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا مقصد عوام الناس کو معیاری اور کم قیمت میں ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمن
Next Post شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا: احسن اقبال
Shahbaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.