geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 28, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آخر کب تک

August 2, 2021 0 1 min read
Child Abuse
Share this:

Child Abuse

تحریر: مہک سہیل

جب ایک گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اس گھر کی خوشیاں بحال ہو جاتی ہیں ہر سو رونقیں محبتیں بانٹتی یہی بیٹیاں ناجانے کب اتنی بڑی ہو جاتی ہیں کہ ماں باپ کو انکے جہیز کی فکر لگ پڑتی ہے- ایسی کئی بیٹیاں بھی ہیں جو جہیز کی لالچ میں اپنے گھر ہی بیٹھی رہ جاتی ہیں- ان میں سے کچھ بدنصیب ایسی بھی ہیں جو شادی کے بعد ایک الگ عزاب میں مبتلا ہو جاتی ہیں اور زندگی بھر شوہر کے ہاتھوں مار کھاتی اور معاشرے میں اپنا مقام ڈھونڈتی یہ بیٹیاں کہی کھو جاتی ہیں- انکے علاوہ ہمارے معاشرے کی وہ بیٹیاں جو ماں باپ کی نظروں سے زرا دیر اوجھل ہوجائے تو ایسے درندوں کا شکار ہوجاتی ہیں جو دن ڈھاڑے کسی بھی لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر اسے اغوا کرکے اپنے ناپاک ارادوں کو پورا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے۔

چند ماہ سے لیکر ایک جوان لڑکی تک اس وقت کوئی محفوظ نہیں- بہار کی دنیا میں ایسے خوفناک درندے آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کب کوئی معصوم پھول انکے ہاتھ لگے اور یہ درندے اسے مسل کے رکھ دیں-یہاں تو روڈ پر چلتی ایک لڑکی اب خود کو محفوظ نہیں سمھجتی کہ نہ جانے کب کوئی نا محرم اسکی عزت کو پاش پاش کردے اور نہلے پہ دھلا سوشل میڈیا کا زمانہ کے کوئی ویڈیو وائرل ہوتے دیر نہیں لگتی لوگ آ ں ہئے کرتے لوگ اپنی رائے دیتے ہوئے تبصرے کرتے ہوئے یہ زرا نہیں سوچتے کہ جب یہی ویڈیوز اس لڑکی کے گھر تک پہنچے گی تو مارے شرم کے ماں باپ کا کیا ہوگا کہ انکی معصوم اولاد کی کس حد تک جگ رسائی ہورہی ہے۔مرجائیں گے لیکن بیٹی کے خون کا سودا نہیں کریں گے یہ الفاظ شہر شہر جھانگارا باجارا کے اس باپ کے ہیں جس کی بیٹی کو صرف رشتہ نہ دینے کی بنا پر قتل کردیا گیا-

موٹروے واقعے کی آگ ابھی ٹھنڈی نہ ہوئی کہ بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات نے سانسیں روک دیں، کبھی برقعے میں ملبوس سر تا پا ڈھکی عورتیں پامال ہوئیں اور کبھی اپنے حقوق کے لیے احتجاجی کارڈ اٹھائے نوجوان لڑکیاں۔یہ سب پاکستان میں کب تک چلے گا اور کتنی عورتیں اس دلدل کا شکار ہونگیں،یہ وہ دلدل ہے جس میں عورت کو اسکی مرضی کے بغیر ڈھکیل دیا جاتا ہے،میں یہاں آپکو کتنے ہی نام گنوا سکتی ہوں جہاں ریپ کیسس کو رپورٹ کیا گیا مگر کوئی انصاف نہ ملا-پاکستان میں روزانہ 8 بچوں سے زیادتی ہوتی ہے جبکہ ان میں 51 فیصد بچیاں اور 49 فیصد بچے شامل ہیں۔کیا ہم اس موڑ پر آکھڑے ہوئے ہیں جہاں ہم ہم اپنے معاشرے کو اپنے بچوں کے لیے محفوظ نہیں بنا سکتے ہیں؟ نہ عورت شہر میں محفوظ ہے نہ تو گاں میں-گاں میں اسے ڈر ہے کہ کہی کسی ایک کو جرگے کے فیصلے کی بھینٹ چڑھنا پڑ سکتا ہے تو دوسری جانب شہر میں عورت اپنے ہی پڑھے لکھے شوہر کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دی جارہی ہیں۔

بچی 3 سال کی ہو یا ہو عورت 33 سال کی جب جب ان وحشیوں پر شیطان سوار ہوا ہے انہوں نے نہ کسی کی اولاد دیکھی نہ تو کسی کی ماں۔ایسے حیوان صفت آدمی دنیا کے سامنے چہرے پر پردہ لگائے شان سے گھومتے نظر آتے ہیں جبکہ جس معصوم صنف نازک کے ساتھ یہ وجود کو ہلا کر رکھ دینے والا شرمناک عمل کیا جاتا ہے وہ بیچاری معصوم عورت اس ایک پل کے بعد ہر ایک سیکنڈ کن ازیتوں سے گزارتی ہے اس کا میں اور آپ تصور بھی نہیں کرسکتے-کن حالات میں اور کن دشواریوں کے ساتھ یہ لڑکیاں زندگی بسر کرتی ہیں اور روز کیسے اس صبر کے ساتھ خود کا سامنا کرتی ہونگی کہ کب انکی زندگی کو خراب کرنے والے مجرم کب قانون کی گرفت میں آینیگے کب انہیں انصاف ملیگا-خواتین پر مزید پابندیاں لگانے سے بہتر ہے کہ ان حیوانوں پر پابندی لگائیں جو ایسے عمل کرتے ہیں۔

اگر حکومت اب بھی اس مجرم کو اگر عبرتناک سزا نہ دی گئی اور اسے معاشرہ کے لئے مثال نہ بنایا گیا تو پھر آئندہ ایسے جرائم کی روک تھام ممکن نہ ہو گی۔حکومت چاہیں جتنے بھی قوانین بنالے جب تک سوچ بدلی نہیں جائیگی تب تک ان مجرموں پر کوئی فرق نہیں پڑیگا اور سوچ صرف انصاف کے ترازوں پر تول کر بدلی جاسکتی ہے،سخت سے سخت سزا۔ کسی کی عزت کو نوچ کر چھین کر اسے موت تک لے جانے والے کی سزا پھانسی سے کم ہرگز نہ ہو۔
Mehak Sohail

تحریر: مہک سہیل

Share this:
Saeed Ghani
Previous Post ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی
Next Post حقیقی سکون
Depression

Related Posts

Chemical Tank Rupture at Washington Plant Kills Workers

واشنگٹن: پیکیجنگ پلانٹ میں کیمیائی ٹینک پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

May 27, 2026
Pakistan Leaders Call for Unity and Compassion on Eid ul Adha

قربانی، اتحاد اور انسانیت کی خدمت: پاکستانی قیادت کا عید الاضحیٰ پر قوم کو پیغام

May 27, 2026
Sarkozy's Last Stand: Defense Battles Deepening Rift in Libya Funding Appeal

نکولس سرکوزی کے خلاف مقدمے میں کلود گوئاں کے خطوط سے دفاعی حکمت عملی میں دراڑ

May 27, 2026
China Urges US-Iran Compromise to Salvage Mideast Ceasefire

مشرق وسطیٰ میں امن کی پہل: چین کا امریکہ اور ایران سے سمجھوتے کا مطالبہ

May 27, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.