geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

February 11, 2020 1 1 min read
Kabaddi World Cup
Share this:

Kabaddi World Cup

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب اسٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے جرمنی کی ٹیم کو62-28 سے شکست دیدی۔

بھارت کے کھلاڑیوں نے خوبصورت ریڈ کرکے پوائنٹس حاصل کئے،بھارتی جاپھیوں نے جرمن کھلاڑیوں کو بے بس کردیا اور شائقین کبڈی سے بھرپور دادوصول کی، شائقین کبڈی کی بڑی تعداد نے پنجاب اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔

دن کے دوسرے مقابلے میں ایران نے انگلینڈ کو 57-27 سے قابو کرلیا، اس موقع پر ایران کے قونصل جنرل محمد رضا ناظری بھی پنجاب اسٹیڈیم میں موجود رہے، سیکریٹری اسپورٹس پنجاب احسان بھٹہ، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ اورکبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے ان کا اسٹیڈیم آمد پر پرتپاک استقبال کیا، انھوں نے میچ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی۔
تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سنسی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کی ٹیم کو48-37 سے زیرکرلیا، کبڈی میچز کی پنجابی زبان میں خوبصورت کمنٹری نے ماحول کو گرمائے رکھا، منگل کو بھی 3میچزشیڈول ہیں۔

پنجاب اسٹیڈیم میں پہلا میچ سہ پہر 3 بجکر30 منٹ پر آسٹریلیا اور آذربائیجان کے درمیان ہوگا، دوسرا میچ شام4 بجکر45 منٹ پر انگلینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا، دن کے تیسرے مقابلے میں سیرا الیون اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

Share this:
Lal Masjid
Previous Post کیا لال مسجد دوبارہ یرغمال بننے جا رہی ہے؟
Next Post آسکر 2020؛ جنوبی کوریا کی ’پیراسائٹ‘ نے امریکی ’جوکر‘ کو پچھاڑ دیا
Parasite

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.