geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم کا اعلان : شارق سلیمان کپتان نامزد

October 20, 2019 0 1 min read
Karachi Under19 Basketball Team
Share this:

Karachi Under19 Basketball Team

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے کراچی انڈر 18 باسکٹ بال ٹیم کا 3 روزہ ٹرائلز کے بعد 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ،جبکہ 3متبادل کھلاڑی بھی اسکوارڈ کا حصہ ہونگے ٹیم کی قیادت عثمان باسکٹ بال کلب کے شارق سلیمان جبکہ اُن کے نائب بھی عثمان باسکٹ بال کلب کے نوفل علی ہونگے ۔ٹیم 8تا 10نومبر2019ء اندورن سندھ کا دورہ کرے گی اور علامہ اقبال کی سالگرہ کے موقع پر اندورن سندھ 3نمائشی میچز کھیلے گی۔

قومی سلیکٹر عبدالناصر کی قیادت میں 3رکنی سلیکشن کمیٹی جس کے اراکین میں انجینئر زین العابدین اور ممتاز احمد نے 3روزہ ٹرائلز کے بعد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جن میں کپتان ،شارق سلیمان ،نائب کپتان نوفل علی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ،عبید حفیظ،سعد صلاح الدین ،ایان راشد ،رافع صلاح الدین ،محمد دانیال خان ،محمد معاذ ،حارث شاہد ،محمد زید ،محمد انس ،حسن علی ،حمزہ خواجہ ،اسد حفیظ ،سمیر احمد ،ایس اریب علی اور احسن اقبال شامل ہونگے جبکہ ٹیم منیجر محمد حسن اقبال اور کوچ انجینئر زین العابدین ہونگے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 21اکتوبر 2019ء 8بجے شب عبدالناصر باسکٹ بال کورڈ آرام باغ کراچی پر انجینئر زین العابدین کو رپورٹ کریں۔

Share this:
Financial Action Task Force Meeting
Previous Post فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 90 فی صد اہداف پر پاکستان کی پیشرفت
Next Post تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی
Ayub Khan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.