geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اے کراچی جماعت اسلامی کے علاوہ تیرا کوئی نہیں

August 29, 2020 1 1 min read
Karachi Rain
Share this:

Karachi Rain

تحریر : میر افسر امان

اس دفعہ کی مون سون بارش نے تو واقعی کراچی کو تباہ کر دیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم صاحب نے صحیح مطابعہ کیا ہے کہ کراچی کو فورناً فوج کے حوالے کیا جائے۔ بلدیاتی اداروں نے اپنی ذمہ داریاں نہیں نبائیں ۔ندی نالوں کی صائی نہیں کی۔ جس وجہ سے اتنے زیادہ نقصانات ہوئے۔لیکن سارے کراچی والے جانتے ہیں کہ کراچی ،حیدر آباد، سندھ کی شہری آبادی جہاں مہاجروں کی آبادی زیادہ ہے اس کو تباہ کرنے والے ان ہی میں سے ہیں۔

کراچی حیدر آباد والوں نے ہی ان کو منتخب کیا ہے ۔کیا کراچی کی چارمیونسپل کمیٹیوں کے سربراہ اور کراچی میٹر پولیٹین کے میئر وسیم اختر نام کے شخص نہیں ہیں۔ یہ شخص غدار وطن الطاف حسین کا ساتھی ہے۔ الطاف حسین ملک کے سارے منتخب اداروں نے بیک وقت غدار وطن کہا ۔ ان پر آئین پاکستان کے دفعہ ٦ کے مطابق غداری کا مقدمہ چلانے کی قراردادیںپیش کی تھیں۔ وسیم اختر وہی شخص جس نے رینجرز کو تڑی دی تھی کہ الطاف کے مغز پھیرے اگر اُٹھ گھڑے ہوئے توتمھاری خیر نہیں۔ یہ وہی شخص نے جس مئی میں چیف جسٹس کے دورے کے دوران کراچی بندر گاہ سے کنٹینز لا کر سارے کراچی کے راستے بند کیے تھے۔کراچی کو تباہ کرنے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی والے پچھلے ٣٢ سال سے کراچی پر حکمران ہیں۔وسیم اختر اب اپنے لیڈر کی طرح مگر مچھ کے آنسو بہا کر اپنے جان چھوڑانا چاہتے ہیں۔

کراچی والو !یا رکھو بھارت نے غدار وطن الطاف حسین کومہاجروں کو رائے راست سے ہٹا کر مصنوئی قومیت کے راستے پر ڈالا۔ حقوق یا موت کا نعرہ دیا۔ وی سی آر اور ٹی وی فروخت کر کے اسلحہ خریدنے کی ہدایات دیں۔ قانون کی حد یہاں تک حد عبور کر کے کارکنوں کو کہا کہ کلفٹن کے میدان میں جا کر اسلحہ چلانے کی تربیت حاصل کرو۔ اپنے خاص کارکنوں کو بھارت بھیج کر دہشت گردی کے تربیت دلائی۔ بلاآخر کراچی پریس کلب کے سامنے بیٹھے احتجاجی لوگوں سے تقریر کے دوران حکم دیا کہ میڈیا کے دفتر پر حملہ کر دو۔ جی بھائی جی بھائی کی گردان پڑھنے والے کارکنوں نے ایسا ہی کیا۔ اب قانون کے شکنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔الطاف حسین نے پاکستان کو ناسور کہا۔ پاکستان کوتوڑنے کے لیے بھارت امریکا اور اسرائیل سے مدد مانگی۔پھر ملک کی حفاظت کرنے والی رینجرز نے ایم کیو ایم کے لیڈروں کو گرفتار کیا۔ ایک رات رینجرز کے دفتر میں گزارنے والے صبح کو الطاف حسین کے باغی ہو گئے ۔ اور الطاف حسین پر غداری کا کیس بنانے کے لیے قراردادیں پاس کیں۔اب مقافات عمل کے تحت نصف درجن حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ لیکن یہ سب الطاف حسین کی باقیات ہیں۔ یہ کراچی کو کبھی بھی سکھ کا سانس نصیب ہونے دیں گے۔ یہ ابھی بھی الطاف کے گن گاتے ہیں۔

ہم کراچی والوں کو خبر دار کرنا چاہتے ہیںکہ کراچی کو ڈسٹرب رکھنا بھارت کاا یجنڈا ہے۔ جسکی تکمیل کے لیے الطاف حسین کو لگایا گیا ہے۔الطاف حسین نے اس کام کے لیے مہاجروں کو استعمال کرنے کا بیڑا اُٹھا یا ہے۔ الطاف حسین نے دہلی میں کہا تھا کہ پاکستان بننا تاریخی غلطی ہے۔اس تاریخی غلطی کو صحیح ثابت کرنے کے لیے بھارت کے ماسٹر پلان کے تحت کراچی کے لوگوں کو پریشان کرنا ہے۔ تا کہ وہ پاکستان کے خلاف ہو جائیں اور کہیں کہ ہمارے آبائو اجدا نے پاکستان کر تاریخ غلطی کی تھی۔

دوسری طرف پیپلز پارٹی جس کا دوسرا نام کرپشن ہے۔ زرداری صاحب پہلے ٩سال جیل میں کرپشن کے کیسز میں گزارے ۔ اس کے لوگوں نے کرپشن کا ریکارڈ جلادیا۔ نیب نے میگا کرپشن کا کیس یہ کہ کر داخل دفتر کر دیا کہ فوٹو اسٹیٹ پر مقدمہ نہیں چلا سکتے۔مسٹر ٹین پر سنٹ سے مسٹر ٩٠ پرسنٹ مشہور ہونے والے اب بھی عدالتوں میں کرپزن کیسز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ کراچی کے ترقیاتی فنڈ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی والے کھا گئے۔ مصیبت کراچی کے عوام بگھت رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے کراچی کواس کی ترقی نہیں دیتی کہ اس کوکراچی سے ووٹ نہیں ملتے ۔

اُسی دور میں جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مقدمہ داخل کیا کہ ایم کیو ایم نے پارکوں اور گرین بلیٹ پر ناجائز طریقے قبضے کر کے اپنے سیاسی دفتر بنا لیے ہیں۔ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مقدمہ جیتا۔ پھر بھی چائنا کٹنگ اور ناجائز تعمیرات ختم نہیں کی گئیں ۔کیونکہ وہ حکومت تھے اور دہشت گرد بھی تھے۔ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں ووٹر لسٹیں ایم کیو ایم کے دفاتر میں ان کی مرضی کے مطابق بنیں ۔جن کی بنیاد پر الیکشن جیتتے رہے۔ جماعت اسلامی نے الیکشن آفس کے سامنے دھرنا دیا۔ اس میں دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی شریک کیا۔ سپریم کورٹ میں حد بندیاں اور ووٹر لسٹیں درست کرنے کے لیے مقدمہ داہر کیا۔ سپریم کورٹ نے نئی حد بندیاں اور ووٹر لسٹوں کو فوج کے ذریعے درست کرانا کا آڈر جاری کیا۔ اس پر دہشت گرد ایم کیو ایم نے عمل نہیںہیں ہونے دیا۔ اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم سے ڈرتے ہوئے بیان جاری کیا تھا ۔ چھوڑو بھائی اس قصے کو۔

کراچی کے عوام کوبتانا ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی شہر کے کیا کچھ نہیں کیا۔ کراچی کے ناظم نعمت اللہ خان ایڈو کیٹ نے اتنے ترقیاتی کام کیے کہ ایم کیو ایم کے معتدل لوگ بھی اس کی تعریف کرتے تھے۔ اس سے قبل عبدالستار افغانی نے اپنے دو دفعہ کی ٹرم میں کراچی کو روشنیوں کا شہر بنایا۔کراچی میں جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم الخدمت فائوڈیشن نے خدمت کی مثالیں قائم کیں۔ اگر اس وقت کراچی میں جماست اسلامی کے حکومت ہوتی تو فورناً عوام کو ریف ملتا۔ اس لیے کہ جماعت اسلامی عوام کے پیسے میں کرپشن نہیں کرتی ۔ اب بھی مشکل کی گھڑی میں جماعت اسلامی کے اندر ریلف کا کام کر رہی ہے۔

کراچی منی پاکستان ہے۔ اس لیے اس مشکل کی اس گھڑی میں ملک کے سارے صوبوں کو کراچی کو فنڈ فرہم کرنے چاہییں۔ملک میں جب بھی مشکل وقت آیا ہے کراچی کے عوام اپنے بھائیوں کی مدد پہنچے ہیں۔ لہیذا سارے ملک کے رضاکاروں کو کراچی کا رخ کے اپنے کراچی کے بھائیوں کی مدد کریں۔ ہم جماعت اسلامی کے امیر حاط نعیم الرحمان کی فوج بلانی کی تائید کرتے ہیں۔جماعت اسلامی کے کارکن ہی آپ کی خدمت کر رہے ہیں۔ اے کراچی والوں جماعت اسلامی کے علاوہ تھارا کوئی ہمدرد نہیں۔ اللہ کراچی کی پریشانیاں کم کرے آمین۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Hunaid Lakhani
Previous Post کراچی میں تباہی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، حنید لاکھانی
Next Post اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خواتین کی تعداد بڑھائی جائے گی
United Nations - Peace Missions Women

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.