کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

Afaq Ahmed

 Afaq Ahmed

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر کی گلی سڑکوں پر غیرمحفوظ ہوگئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین ہی نہیں کسی کے بھی موبائل اور نقدی محفوظ نہیں ہے، انہیں کراچی میں غیر مقامی پولیس اور انتظامیہ قبول نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے بغیر کراچی میں جرائم کا خاتمہ نہیں ہو سکتا ہے۔

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT p.ID FROM wpyli4_posts AS p INNER JOIN wpyli4_term_relationships AS tr ON p.ID = tr.object_id INNER JOIN wpyli4_term_taxonomy AS tt ON tr.term_taxonomy_id = tt.term_taxonomy_id WHERE p.post_date < '2022-02-27 07:04:37' AND p.post_type = 'post' AND tt.taxonomy = 'category' AND tt.term_id IN (32489,7) AND p.post_status = 'publish' ORDER BY p.post_date DESC LIMIT 1