geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کشمیری علیحدگی پسندوں کا نیا ہتھیار، چپکو بم بھارتی فورسز کے لیے نیا درد سر

March 1, 2021March 1, 2021 1 1 min read
Bomb
Share this:

Bomb

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام کو خدشہ ہے کہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والے چھوٹے سائز کے بم بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندی کو ایک نئی تحریک دے سکتے ہیں۔ ایسے بموں کو چپکو بم کہا جا رہا ہے۔

چھوٹے، مقناطیس کی مدد سے گاڑیوں سے چپک جانے والے اور ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والے ‘اسٹکی یا ‘چپکو بم ان دنوں بھارتی حکام کے لیے ایک مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پولیس افسر وجے کمار کے بقول ایسے بم اپنی چھوٹی ساخت کے باوجود کافی طاقت ور ہوتے ہیں۔ وجے کمار نے بتایا، ”ایسے بموں کی آمد اور استعمال سے کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال ضرور متاثر ہو گی کیونکہ اس خطے میں پولیس اور سکیورٹی دستوں اپنی گاڑیوں میں کافی زیادہ نقل و حرکت کرتے ہیں۔

‘اسٹکی بم کی اصطلاح ایسے بموں کی لیے استعمال کی جا رہی ہے جو اپنے ہدف کے ساتھ چپکنے کے صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں اور ان کے ذریعے دور سے ہی دھماکا کیا جا سکتا ہے۔ ایسے بم افغانستان میں تواتر سے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے میں ججوں، سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، صحافیوں اور مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ایسے ہی بم استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ایک طرف تو ان سے سویلین ہلاکتوں میں کمی آئی ہے مگر ساتھ ہی خوف کا احساس بھی بڑھ گیا ہے۔

کشمیر میں حال ہی میں ایک کارروائی کے دوران پندرہ ایسے بم برآمد ہوئے۔ ایک بھارتی سکیورٹی اہلکار نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ پکڑے گئے تمام بم کشمیری ساخت کے یا مقامی سطح پر تیار کردہ نہیں تھے۔ اس اہلکار نے دعوی کیا، ”ان سب کو سرنگوں کے ذریعے یا ڈرون طیاروں کی مدد سے پہنچایا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق غالبا اس بھارتی اہلکار کا اشارہ یہ تھا کہ یہ بم شاید روایتی حریف ملک پاکستان سے اسمگل کیے جا رہے ہیں۔

کشمیر کے ایک حصے کا انتظام بھارت کے پاس ہے اور ایک حصے کا پاکستان کے پاس۔ دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کی ایک کلیدی وجہ کشمیر پر اختلافات ہیں۔ بھارت کا الزام ہے کہ پاکستان علیحدگی پسندی کی تحریک کی عسکری پشت پناہی کرتا ہے جبکہ پاکستان اس الزام کو مسترد کرتا آیا ہے۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر دنیا کے ان خطوں میں شامل ہے جہاں تعیات فوجی دستوں کی تعداد بہت ہی زیادہ ہے۔ 2019 میں اس خطے کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور مقامی سطح پر احتجاجی تحریک کے باعث کشمیر میں مزید فوجی دستے تعینات کر دیے گئے تھے۔

حکام کو خدشہ ہے کہ ‘اسٹکی یا ‘چپکو بم مقناطیس کی مدد سے باآسانی سکیورٹی دستوں کی گاڑیوں سے چپک سکتے ہیں اور یوں ایسی گاڑیاں آسان ہدف بن سکتی ہیں۔ چوں کہ کشمیر میں بھارتی فوج اور فوجی ساز و سامان کی نقل و حرکت معمول کی بات ہے، اس لیے یہ سب مسلح علیحدگی پسندوں کے ہدف ہو سکتے ہیں۔

وجے کمار کا کہنا ہے کہ نئی طرز کے اس ہتھیار کے تناظر میں حکام اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ رکاوٹیں کھڑی کر کے فوجی اور نجی ٹریفک کے راستوں میں فاصلہ بڑھایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی حساس علاقوں میں اضافی کیمرے بھی نصب کیے جا رہے ہیں۔ فوجی قافلوں کی نقل و حرکت کے نگرانی کے لیے ڈرون بھی استعمال میں ہیں۔

Share this:
Myanmar Protest
Previous Post میانمار میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید چار ہلاکتیں
Next Post سیاسی عدم استحکام کا شکار گرین لائن بس سروس
Green Line Bus Service

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.