پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہو گئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں ہوئیہے۔
صوبے میں کورونا سے 55 افراد نے شفایابی حاصل کی ہے جبکہ ایک روز میں کورونا کے 9075 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

