geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خیبرپختونخوا میں 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسینیشن روک دی گئی

March 18, 2021 1 1 min read
Corona Vaccination
Share this:

Corona Vaccination

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کو روک دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن سے متعلق نئی پالیسی جاری کر دی ہے جس کے تحت اب تمام وسائل 70 سال سے زائد العمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کو روک دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 3 ہزار 734 معمر شہریوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین دی گئی ہے۔صوبے میں اب تک 60 سال اور زائد العمر کے 7 ہزار 734 افراد کو کورونا کی ویکسین دی جاچکی ہے۔ گزشتہ روز صوبے میں 1300 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی دوسری خوراک بھی دی گئی ہے اس طرح صوبے میں اب تک 5 ہزار 484 ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے جبکہ 28 ہزار 405 ہیلتھ کیئر ورکرز ویکسین کی پہلی ڈوز لے چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے محکمہ صحت نے کورونا ویکسی نیشن کی نئی پالیسی کے حوالے سے صوبے کے تمام اسپتالوں کے ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

مراسلے میں متعلقہ حکام کو ہیلتھ ورکرزکی رجسٹریشن روکنے کا حکم دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اب باقی ماندہ ہیلتھ ورکرز کو عمر گروپ کے لحاظ سے رجسٹر کیا جائے گا۔ 60 سے 69 سال عمر کی شیڈولنگ بھی روک دی گئی ہے اب تمام وسائل 70 سال اور اس سے زائد عمر افراد کی ویکسی نیشن کی جانب منتقل کئے گئے ہیں تاہم پہلے سے رجسٹر افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔ حکام اور ویکسی نیشن سنٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 70 سال سے کم عمر اور غیرشیڈولڈ افراد کی ویکسی نیشن نہ کی جائے۔

Share this:
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post ہمارے ہمسائے کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا: آرمی چیف
Next Post پیپلز پارٹی کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
PPP

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.