geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یکم مئی مزدوروں کا دن!

May 2, 2020 1 1 min read
1st May Labor Day
Share this:

1st May Labor Day

تحریر : میر افسر امان

دنیا کی معیشت پر اس وقت یہودیوں کا کنٹرول ہے۔ وہ اپنی شیطانی حکومت قائم کرنے کے اقوام متحدہ کے ذریعے مختلف دن منانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ دنیا میں کہیں ما ںکادن،باپ کا دن ،عورت کادن، مزدوروں کا دن ،نہ جانے کتنے دن ہیں جو یہ یہودی سازشی لوگ مناتے ہیں۔ نہیں مناتے تو اللہ کا دن نہیں ماناتے۔ کیوں کہ اللہ کا دن منانے سے ان کو اللہ کا بندہ بنناپڑتا ہے۔ دوسروں کے حقوق ادا کرنے پڑتے ہیں جو ان کو منظور نہیں ۔وسائل پر سانپ بن کے بیٹھے لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک دن ان کے پیدا کرنے والے نے انصاف کے لیے مقرر کر رکھا ہے۔ جس میں ذرابرابر بھی اچھے اوربرے عمل کا حساب دینا پڑے گا۔ جس نے کسی پر ظلم کیا ہو گا کو اللہ کے سامنے اس کا حساب دینا پڑے گا۔ اس لیے اس دنیا میں ہی جہاں تک ممکن ہوسکے ایک دوسرے سے انصاف کریں۔

صاحبوں! یہودیوں نے دنیا میں اپنی ایک بین ا لاقوامی شیطانی حکومت قائم کرنے کے لیے دنیا میں جتنے بھی واقعات ہوئے ہیں ایک لٹری میں پررو کر اپنے مقصد کے استعمال کے لیے اپنی گرفت میں لے لیے ہیں ۔یہی حال یکم مئی کا بھی ہے۔ جہاں تک یکم مئی مزدوروں کے دن کا تعلق ہے جب تک دنیا میں مزدوروں میںاپنے حقوق کا شعور نہیں پیدا ہوا تھا مل مالکان اور زمینوں میں کام کرنے والے مزدوروں سے وہ رات دن کام لیتے تھے۔ مگر جب یورپ اور امریکا میں صنعتی ترقی کادور آیا تو مزدوروں میںبھی اپنے حقوق کا شعور بھی بیدار ہو اور ایک وقت ایسا بھی آیا کہ مزدوروں نے کہا اس کے لیے کام کا کوئی وقت مقرر ہوناچاہیے۔

یکم مئی کا واقعہ جو امریکا کے شہر شکاگو میں محنت کشوں اور مل مالکان کے درمیان ١٨٨٤ء میں پیش آیا تھا۔ اس وقت سے مزدوروں نے پہلے امریکا اور پھر بعد میں اس کو پورے دنیا میں منانا شروع کر دیا۔ پھر اسے یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا ۔جس ظلم ستم کی مثال ہم نے کیمونسٹ دنیا میں دیکھی تھی۔جب وقت کے تعین کا فیصلہ نہ ہو سکا تو مزدوروں نے مطالبات کرنے شروع کر دیے۔ پھر یہ مطالبات ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئے۔ مزدوروں نے ہڑتال کر دی۔ تین مئی کو ١٨٨٦ء کو پولیس کی جانب سے نہتے محنت کشوں کے احتجاجی مظاہرے پر گولیاں برسا دی گئیں۔ کئی زخمی ہوئے اور ان میں سے چار جان بحق ہو گئے۔

محنت کشوں نے ہمت نہ ہاری اور اپنے موقف کہ کام کا وقت ٨ گھنٹے کیا جائے پر ڈٹے رہے۔ پولیس ان پر تشدد کرتی رہی پھر نہ جانے کیوں پولیس نے ان پر دستی بم پھینک دیا۔ اللہ کا کرنا اس سے پولیس کا ایک سپاہی مر گیا۔ سازش کرتے ہوئے پویس نے کہا کی مزدوروں نے پولیس پر بم سے حملہ کیا ہے۔ اس کے بعد پولیس والوں نے مزدوروں پر گولیاں برسا دیں گئی۔ کئی مزدور اس میں قتل ہو گئے اور بہت سے زخمی بھی ہوئے۔ ان پر مقدمات قائم کیے گئے۔ مزدوروں کا یہ تنازہ دنیا میںمشہور ہو گیا۔ ان میں بہت سے کو جیل میں ڈال دیا گیااور کچھ کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ چار کو پھانسی دے بھی دی گئی۔ اور بعد میں ان میں سے چار کو ١٨٩٣ء میں رہاکر دیا گیا۔تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ شکاگو کے اس واقعے سے پہلے بھی یکم مئی کو ایک یادگار دن کے طور پر منایا جاتاتھا۔ اور اب بھی یورپ میں کچھ جگہوں پر منایا جاتا ہے۔

اس کا پس منظر یہ ہے کہ پرانی تہذیب میں ”فلورا” نامی دیوی گزری ہے۔ یونانی دیوی کی یاد میں یہ دن منایا جاتاتھا۔ اس کو پھولوں کی دیوی بھی کہا جاتاتھا۔ اس شادی ہوا کے دیوتا کے ساتھ ہوئی تھی ۔قدیم یونان میں مئی میں بہار کے میلے کے مطابق مذہب عیسائی کی کتابوں میں پھولوں کی اس دیوی کو” ملکہ مئی” بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم کہانیوں میں اس کا ہر کولیس کا دوست بھی بتایا جاتا ہے۔ ایسی ہی دیو مالائی کہانیاں ہنددوں کے مذہب کے اندر بھی مشہور ہیں ۔جومقتدر حلقوں نے اپنے مقاصد کے لیے گھٹری تھیں جس کو دنیا جانتی ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے یہودیوں کا ذہن ہمیشہ تخریب کی طرف مائل ہوتا ہے۔ وہ شیطان کے چیلے ہیں وہ اس ہی کے طریقوں پر عمل کرتے ہوئے بظاہرلوگوں کوبھلائی کے نام پر اور اندر سے برائی کی طرف لے جاتے ہیں۔ انسان بے سمجھی سے اس پر مائل ہو جاتا ہے۔ اس ہی سازشی ذہن پر عمل کرتے ہوئے یہودیوں اور اس کے چیلوں نے مزدوروں کو سبق پڑھاتے ہے کہ یہ ملیں اوریہ زمینیں سرمایادار لوگوں نے تمہارے خون پسینے کی کمائی کو ہڑپ کر کے بنائیں ہیں۔ اس سے ملیں اورزمینیں چھیں لو۔ اس طرح دو گرپوں میں بے چینی پیدا کر کے دنیا میں آجر اورآجیر کے درمیان لڑائیاں کھڑی کر کے اپنی شیطانی حکومت کی رائیںبنانے کا سامان کرتے ہیں۔ جس بے چینی اور تباہی کو ہم نے کیمونسٹ دنیا میں دیکھ چکے ہیں۔

یہاں تک اسلام کا تعلق ہے وہ آجر اور آجیر کے درمیان حقوق اور فرائض کا کہتا ہے۔ کہ اگر کسی نے حلال طریقے سے مل یا زمین بنائی ہے تو کسی کوحق نہیں پہنچتا کہ وہ اس سے چھینے یا اس پر ناجائز طریقے سے قبضہ کر لے۔ دوسری طرف مزدور کے لیے کہا گیا ہے کہ اسے مالک کی ملکیت کا محافظ بننا چاہیے۔ مالک کو کہا گیا ہے کہ مزدور کی جائز مزدروری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔ آجر اور آجیر دونوں کے لیے کہا گیا کام شروع کرنے سے پہلے مزدوری طے کر لینا زیادہ بہتر ہے نہ کہ مزدوری کے بعد مالک اپنی کی مرضی سے اُجرت دے۔ آجکل جدید حکومتوں میں آجر اورآجیر کے درمیان معاملات طے کرنا ان کا کام ہے مزدور کے لیے مستقل کمیشن کا کام ہے کہ مہنگاہی کے بڑھنے کے ساتھ مزدوروں کے معاوضے میں بھی اضافہ تجویز کرے۔

حکومت اس پر باقائدگی سے عمل کرے تاکہ آجر اور آجیر دونوںکے حقوق ادا ہو سکیں۔ دونوں مل کے ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔ مگر دیکھا گیا ہے کہ پاکستان کے قیام سے چھ لیبر پالیسیاں تشکیل پا چکی ہیں مگر مزدور کی حالت نہ ٹھیک ہوئی۔ اس کی وجہ ملک میں اسلامی آئین پر عمل نہ کرنا ہے۔ جس ملک میں اسلامی ماحول ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ خدا ترسی کا ماحول اسلامی تربیت سے پروان چڑھ سکتا ہے۔ دولت مندوں کو قرآن میں بیان کردہ قارون کی دولت کا بتانے کی ضرورت ہے کہ وہ اس کے کام نہ آسکی۔ سب کچھ اسی دنیا میں رہ جائے گا۔ اس لیے مزدورں کے جائز حقوق کا سرمایاداروں، صنعت کاروں اور زمین داروں کو خیال رکھنا چاہیے۔ ورنہ یوم حساب میں اللہ کی پکڑ سے بچ نہ سکیں گے اور سزا وار ہو ںگے اللہ آخرت کی سزا سے سب مسلمانوں کو بچائے ۔ اس سال تو دنیا کرونا وائرس کے عذاب میںمبتلا ہے۔ملوں، زمینوں اور دھاڑی پر کام کرنے والے مزدور کھانے پینے کی چیزیں کو ترس رہیں ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ کررونا کے عذاب کو ٹال دے تاکہ مزدوری سکھ کا سانس لے سکیں۔آمین۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Ramadan Mubarak
Previous Post نیکیوں کی بہار
Next Post سندھ میں سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب
Wheat

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.