geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کے دوران ہم کورونا اور کرینہ سے نمٹ رہے تھے، عامر خان

April 14, 2021 0 1 min read
Aamir Khan
Share this:

Aamir Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کرسمس پر ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اپنی آخری مراحل میں ہے۔ فلم سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار نے اپنی حالیہ انٹریو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے مشکلات کا تذکرہ کیا۔

اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پوری دنیا کورونا وبا سے لڑ رہی تھی اور ہم اس دوران اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف تھے لیکن ہم کورونا کے ساتھ ساتھ کرینہ سے بھی نمٹ رہے تھے۔

عامر خان کا حالیہ انٹرویو ایک یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس میں مسٹرپرفیکشنسٹ نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کو کرسمس پر ریلیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ساری مشکلات اور پیچیدگیوں کے بعد تمام چیزیں اب مکمل کنٹرول میں ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم اس سال کے آخر میں فلم ریلیز کردیں گے یعنی فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کردی جائے گی۔

واضح رہے فلم لال سنگھ چڈھا 1994 میں ریلیز ہونے والی ٹام ہینکس کی ہالی ووڈ فلم فورسٹ گمپ کا ہندی ری میک ہے جب کہ فلم کی شوٹنگ عامر خان سمیت دیگر اداکاروں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث متعدد بار روکی گئیں تاہم فلم کی شوٹنگ میں اصل تاخیر مرکزی کردار ادا کرنے والی کرینہ کپور کی وجہ سے ہوئی، جنہوں نے حال ہی میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے۔

Share this:
State Bank
Previous Post رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری
Next Post عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد
Umar Akmal

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.