geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

لیبیا میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

April 8, 2020 0 1 min read
Libya Demonstrations
Share this:

Libya Demonstrations

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی وفادار ملیشیا کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت طرابلس میں شہری سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نوجوان کے مجرمانہ قتل کی مذمت اور اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہریوں نے قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے قاتل کو گرفتار کرکے اسے قصاص میں قتل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق دو روز قبل قومی وفاق حکومت کی جنگجو کمانڈر عماد طرابلسی کی زیرکمان ‘جنرل سیکیورٹی’ ملیشیا کے اہلکاروں نے کرونا کی وجہ سے کیے لاک ڈائون اور کرفیو کی خلاف ورزی پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔

اس واقعے کے خلاف شہری سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نوجوان کے قتل میں ملوث عناصر کوفوری طورپر حراست میں لے اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

عینی شاہدین کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے دوران شہریوں اور جنرل سیکیورٹی ملیشیا کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔ شہریوں نے ٹائر جلا کر دارالحکومت طرابلس کی کئی سڑکیں بند کردیں۔

منگل کی شام کو احتجاج کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب جنرل سیکیورٹی ملیشیا نے ایوب دبوب نامی ایک نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد دارالحکومت طرابلس میں کئی مقامات پر پرتشدد جھڑپیں بھی دیکھی گئیں۔

لیبیا کی نیشنل آرمی کے شعبہ اطلاعات کے ایک عہدیدار نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طرابلس میں کسی نہتے شہری کا دن دیہاڑے قتل کایہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل بھی قومی وفاق حکومت کی وفادارملیشیائیں اس طرح کے حملے کرتی اور شہریوں کو جان سے مارنے میں ملوث رہی ہیں۔

Share this:
Shaan
Previous Post محنت کریں، خواہشات پا سکتے ہیں: اداکار شان شاہد کا ناقدین کو جواب
Next Post ایران اور امریکا میں الزام تراشی اور الفاظ کی جنگ میں شدت
Javad Zarif

Related Posts

Supreme Court

جج نہیں فیصلے بولنے چاہیں

April 18, 2020
Imran Ismail

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

July 10, 2021
Indian Forces Kashmir

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ

December 2, 2021
Allama Iqbal

اقبال ۔۔۔میرا۔ ۔ ۔ اقبال اور اسلامیہ جمہوریہ پاکستان

November 9, 2021

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.