geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لاک ڈاؤن: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

April 27, 2020 1 1 min read
Rupee
Share this:

Rupee

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔

اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں اضافے کی صورت میں نظر آتا ہے جہاں یہ طلب پوری کرنے کیلیے درآمدات کرنی پڑتی ہیں یا پھر اس کی وجہ سے افراط زر کا دباؤ بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں بلند قیمتیں یا بلند شرح سود اضافی طلب کا خاتمہ کردیتے ہیں۔

مجموعی ملکی طلب کے دو جزو ہوتے ہیں: نجی شعبے کی طلب اور حکومتی شعبے کے اخراجات۔ بڑھی ہوئی ملکی طلب میں ہر شعبے کا کردار اس شعبے میں بینکاری نظام سے حاصل کردہ قرض سے ظاہر ہوتا ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران نجی شعبے کے حاصل کردہ قرضے بینکوں سے لیے گئے مجموعی قرض کا 20 فیصد ہیں۔ اس طرح ملکی طلب میں اضافے میں مرکزی کردار سرکاری بجٹ خسارہ اور اسے پورا کرنے کے لیے بینکوں سے لیے گئے قرضے ہیں۔

کورونا کی موجودہ صورتحال میں نجی شعبہ مزید قرض لینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہوگا کیونکہ غیریقینی معاشی ماحول میں نئی سرمایہ کاری کرنا آسان نہیں ہوگا۔ لاک ڈاؤن اور کورونا کے خوف سے صارفین کی طلب میں بھی کمی آئی ہے۔ کووڈ 19 کی صورتحال میں مہنگائی بڑھنے کا محدود امکان ہے۔

طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔ اس صورتحال میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ بڑی اور جامع ہنگامی قرضہ اسکیموں کا اجرا کرے۔ حکومتی ریلیف پروگراموں کے فروغ کے لیے اسے زیادہ روپیہ چھاپنا چاہیے۔

Share this:
Saleem Malik
Previous Post سلیم ملک کا فکسنگ معاملے پر آئی سی سی اور پی سی بی سے تعاون کا اعلان
Next Post چینی شہر ووہان سے کورونا وائرس مکمل طور پر ختم، تمام مریض صحت یاب
Wuhan Coronavirus

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.