geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محبت اور احساس

December 2, 2020 1 1 min read
Love and Feeling
Share this:

Love and Feeling

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگو جس کو چھو لیا جائے اس کو پوجا نہیں کرتے

ہمارے معاشرے میں محبت کا لفظ عام استعمال ہوتا ہے مگر اس کی اصل قیمت و قدر سے ناوقف ہے دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے برسر روزگار ہونا ضروری ہے اسی طرح اپنی زندگی کی رنگینیوں کو حاصل کرنے کیلئے پیسہ ضروری ہے جب یہ ساری چیزے مل جائیں تو خوش رہنے کیلئے محبت بھی ضروری ہے ہم لوگ اپنی محبت کو حاصل کرنے کیلئے ناجانے کتنے لوگوں کو تکلیف دیتے ہیں اور جب ناکامی مل جائے تو اشک بہانے اور زندگی سے مایوسی کے آثار ظاہر کرتے ہے ذرا سوچیں کسی کیلئے اشک بہانے کے بجائے کسی کے اشک صاف کردینا بھی محبت ہے لیکن یہ بہت ہمت کی بات ہے ہمارے نزدیک کسی امیر لڑکی سے شادی ہوجانااور اس کی دولت حاصل کرلینا محبت ہے مگر حقیقت میں کسی غریب کی بیٹی کو عزت سے بیاہ کے لے جانا حقیقت میں محبت ہے اگر محبت کرنے کا اتنا شوق ہے تو محبت کا مطلب بھی سمجھو محبت ایک پاکیزہ تعلق ہے جو احساس کے بغیر مکمل نہیں ہوتا محبت خیرات نہیں احساس ہوتا ہے جو مانگنے یاشادی کرنے سے نہیں محسوس کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔

احساس کے انداز بدل جاتے ہے ورنہ ۔۔۔آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے اور کفن بھی۔۔ہم اتنے حود غرض ہے کہ جب تکلیف میں ہوتو رونے کیلئے دوسروں کے کندھوں کو ڈھونڈنا شروع کردیتے ہے اور پھر سکون محسوس کرتے ہے مگر جب کسی دوسرے کو تکلیف ہوتو ہم اپنا کندھااس کے تامنے پیش کرنے سے قاصر ہوتے ہے یہ تو نہ ہی محبت ہے اور نہ ہی احساس یہ صرف خود غرضی اور خود غرض انسان صرف اپنے آپ سے محبت کرتا ہے۔

ہمیں اپنے اندر احساس والی محبت پیدا کرنی ہوگی یہ احساس ماں باپ بہن بھائیوں اور میاں بیوی کے درمیان ہوتا ہے جس کر ہم محبت کہتے ہے اگر ایک دوسرے کی عزت وآبرو کی پرواہ نہ ہو تو کہاں گیا احساس اور کہاں گی محبت آجکل کے دور میں نہ تو احساس ہے اور نہ ہی محبت بلکہ ہر ایک دوسرے سے خود غرضی سے زندگی گزار رہا ہے یعنی ضرورت کے غرض سے اگر ہم اس خود غرضی میں تھوڑی سی مٹھاس ڈال دیں اور کسی کا ہونے کے بجائے کسی کا بننے کی کوشش کریں اور اپنے جذبات کو درسروں کے احساسات پر قربان کریں تو پھر جو محیت ہوگی وہ انمول ہوگی مگر اس کیلئے خود غرضی کو مارنا پڑے گا۔

آجکل سب ایک دوسرے کو نہچا دیکھنے کے غرض سے انسان کی برائی کو ڈھونڈتے ہے اگر ہم برائی ڈھونڈنے کے بجائے انسان اور اس کی اچھائی کو ڈھونڈیں تو زندگی خوشگوار ہو جائے گی مثال کے طور پر ایک صفائی والا ہر روز ایک دفتر کی صفائی اچھی طرح کرتا ہے اگر کسی دن اس سے کوئی غلطی ہوگئی ہوتو اس کو نادانی سمجھ کر معاف کر دیں کیونکہ یہ حسب معمول نہیں ہے اور وہ بھی ایک انسان ہے تو یہ ایک احساس ہے جب آپ اپنے ملازم کا احساس کریں گے تو وہ آپ سے محبت سے پیش آئے گا اور آپ کا نقصان ہونے سے بچائے گا اسی طرح اگر ہم میں احسا س ہوتو سینکڑوں لڑکیاں گھر میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہے۔

ہم ان کی ذمہ داری لے کر احساس ذمہ داری پوری کرسکتے ہے محبت تو ہر انداز میں محبت ہوتی ہے بس اچھی سوچ اور احساس اس کو پاکیزہ بناتاہے لیکن ہم محبت کے نام پر کاروبار کرتے ہے ہر اس کو محبت کا دعوت نامہ دیتے ہے جو برسراقدار ہو یعنی کشکول ہاتھ میں ہوتو سخی بننا کو ئی بڑی بات نہیں ہے بات تو یہ ہے کہ ہاتھ خالی ہو ں اور ہم حاتم طائی بن جائیں دور کو نہ دیکھو دیکھنا ہے تو زندگی کی احسانیت کو دیکھو جو کسی کو بھی کسی وقت کیا دے سکتی ہے محبت کو پیدا کرنے اور زندہ رکھنے کیلئے اپنے اندر احساس کی دولت کو زندہ کرو تب آپ حقیقی مصنوں میں محبت کے مطلب سے واقف ہو جائیں گے۔
Dr.Fiaz

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
Steel Mills Employees Protest
Previous Post اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا ریلوے لائن پر دھرنا، نظام درہم برہم
Next Post کورونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کرنے کا فیصلہ
Corona Vaccine

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.