geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مشینی دور

March 16, 2019 0 1 min read
Machine Time
Share this:

Machine Time

تحریر : سجاد علی شاکر۔لاہور

راقم کچھ عرصہ ذاتی بنا پر ادیب کی مصروفیات سے دور رہا ۔اب جب کئی ہفتوں بعد کچھ دن پہلے قلم پکڑ کر لکھنے بیٹھاتو قلم نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔لکھنا ایک تخلیقی عمل ہے۔مگر تین روز کوشش کرنے کے بعد پتہ چلا کے راقم کی تخلیقی صلاحیتیں جامد ہو کر رہ گئی ہے۔.پھر میں نے ذہنی طاقت کی تکنیک کو اپنایا ۔میں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے لیے اپنی روح کے جاگنے کا انتطار نہیں کیا۔ میز پر بیٹھ گیا اور ایک مشین کی طرح لکھنا شروع کر دیا۔میرے بازوکام کررہے تھے۔میری انگلیاں حرکت کر رہی تھی۔کچھ دیر بعد میرے ذہن نے بھی میراساتھ دینا شروع کر دیا۔لیکن جن دنوں میں نہیں لکھ رہا تھا ،ان دنوں مجھے ایک آئیڈیاآیا تھا لیکن وہ اب بھول چکا ہے۔لیکن جب میں مشینی انداز میں لکھنے بیٹھا تو بہت سے نئے آئیڈیا آنے لگے۔عمل سے ایک نیا عمل جنم لیتا ہے،یہ ایک فطری قانون ہیں۔

کوئی کام بھی خودبخود نہیں ہوتا۔ہم روزانہ بہت سے کام مشینی طرز پر ہی کرتے ہے۔ آپ اپنی ذہن کو کار کی طرح گئیر میں ڈالیںتو یہ چلتا ہی جا ئے گا۔ مجھے آج خوشی محسوس ہورہی ہے ،کیونکہ آج میں نے کچھ نیا سیکھ لیا ہے۔راقم کچھ روز پہلے جو مایوس تھا اسے کامیابی مل گئی تھی ۔آپ سوچ رہے ہو گے بھلا کیسی کامیابی ؟کیونکہ لفظ مایوسی کے ساتھ تو ناکامی ۔اداسی اور نا امیدی وابستہ ہے۔جہاں تمام راستے بند ہو جاتے ہے ۔کسی بھی کام میں ناکامی ،مایوسی کے بعد نہ صرف دل ٹوٹ جاتا ہے بلکہ اس کام کو دوبارہ کرنے کی ہمت اور جذبہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔لیکن یہ سب صرف آپ کے سوچنے کا انداز ہے۔ ناکامی ہمیں ایک نیا راستہ دکھاتی ہے۔ایک ایسا راستہ جو آج تک ہماری نظروں سے اوجھل ہوتا ہے جس طرح کوئی سیلز پرسن اپنی پروڈکٹ فروخت کرنے میں ناکام رہتا ہیں تو وہ کوئی اور نیا طریقہ استعمال کرتا ہے۔

ایک نیا طریقہ سیکھتا ہے کہ وہ نئی حکمت عملی استعمال کر کے اپنی کارگردگی میں بہتری لا سکتا ہے۔جس طرح اگر ہم نوکری کے لیے کہیں انٹرویو دینے جاتے ہے تو ہم سیکھتے ہیں کہ اگلی بار ہم اس میں مزید بہتری لا سکتے ہیں۔کہ ہم اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔ناکام ہونے کے بعد ہمیں بہت سے ایسے مختلف اورنئے راستے ملتے ہیں جن کے بارے میں ہم نے کبھی سوچابھی نہیں ہوتا،ناکامی ہمیں نیے راستوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔نئی تراکیب اپنا کر ان پر عمل پیرا ہو کر ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہے۔لہذا ناکامی ہمارے لیے راستے بند نہیں کرتی بلکہ یہ ہمارے لیے بہت سے نئے راستے اور حل واضع کر دیتی ہے۔اس لیے ہمیں اپنی ذات کا ادراک کرنا چاہیے۔شاید انسان کی سب سے بڑی کمزوری اپنی زات کا ادراک نہ کرنا ہی ہے۔

ذات کا ادراک نہ ہونے سے انسان بہت سی کمزوریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ جب ہم میں سے کوئی اخبار پر نوکری کااشتہار دیکھتا ہے تو وہ ملازمت اسے بہت پسند آتی ہے لیکن وہ اس نوکری کو حاصل کرنے کے لیے کچھ نہیں کرتا،کیونکہ وہ سوچتا ہے کے وہ اس نوکری کے قابل نہیں ہے١یسا کیوںہم لوگ کیوں احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہے؟ اس دنیا میں ہر انسان کو کامیاب ہونے کا حق ہے ،پھر یہ تاثر کیوں عام ہے کہ ہم یہ نہیں کر سکتے ہم وہ نہیں کر سکتے ،ہم سب کچھ کر سکتے ہیں۔ہمیں بس ہمت ،حوصلہ،لگن ، جذبہ ،اور ثابت قدم ہو کر محنت کرنا ہو گی ،دیکھئیے گا ہماری منزل ہمارے قدم چومے گی۔
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر۔لاہور

Share this:
Firing in Christchurch
Previous Post کرائسٹ چرچ حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
Next Post نیا پاکستان دم توڑتی امیدیں
Imran Khan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.