geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    صحت و تندرستی
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Eyes Record $100B IPO With Nvidia Backingاینتروپک کی ریکارڈ 100 بلین ڈالر کی آئی پی او: اینویڈیا ممکنہ اینکر انویسٹر
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ماہرہ خان کی امریکی خاتون اونیجا رابنسن سے ملاقات، وائرل ویڈیو

May 22, 2025 0 1 min read
mahira-khan-meets-viral-us-woman-video
Share this:

کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی اداکارہ ماہرہ خان سے امریکا میں ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ملاقات کے دوران اونیجا نے پاکستانی خاتون انسپکٹر شبانہ کو یاد کیا، جن سے ان کی دوستی پاکستان میں ہوئی تھی۔ اس موقع پر ماہرہ خان نے بھی شبانہ کو ہیلو کہا۔

اونیجا رابنسن نے ملاقات میں کراچی کی مزیدار چکن بریانی کو بھی یاد کیا۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم “لو گرو” کی پروموشن کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں۔

اونیجا رابنسن، جو نیویارک کی رہائشی ہیں، کراچی کے 19 سالہ ندال میمن کی محبت میں گرفتار ہو کر 11 اکتوبر کو پاکستان آئی تھیں۔ ندال میمن تو ان سے شادی کے لیے تیار تھا مگر اس کے گھر والوں نے شادی سے انکار کر دیا۔ اونیجا کا ویزا ختم ہونے کے بعد انہیں 10 نومبر تک کراچی سے جانا تھا، مگر وہ واپس نہیں گئیں اور کراچی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا۔

خاتون کا ویزا اور ریٹرن ٹکٹ ختم ہونے پر انہوں نے کراچی ائیرپورٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر انہیں سکیورٹی نے روک لیا اور اے ایس ایف نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ بعد ازاں گورنر سندھ کی مداخلت پر ان کے لیے 15 دن کا ایگزٹ پرمٹ جاری کیا گیا اور ایک فلاحی ادارے نے ان کے امریکا واپسی کے ٹکٹ کا بندوبست کیا۔

امریکا واپسی کے دوران اونیجا نے ائیرپورٹ پر اچانک انکار کر دیا، جس پر ائیر لائن نے انہیں آف لوڈ کر دیا۔ بعد میں خاتون کئی دن کراچی میں گزارتی رہیں اور ایک فلاحی ادارے نے انہیں پناہ دی۔ طبیعت خراب ہونے پر انہیں جناح اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان میں بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی۔

کئی دن کے علاج کے بعد انہیں میڈیکل بورڈ نے سفر کے لیے فٹ قرار دیا اور وہ فروری میں 120 دن پاکستان میں گزارنے کے بعد امریکا واپس لوٹ گئیں۔ اونیجا رابنسن کی کہانی نے سوشل میڈیا پر بھی کافی توجہ حاصل کی۔

Share this:
china-military-rise-nato-caution-needed
Previous Post بھارت میں رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد نیٹو افواج کو چین سے محتاط رہنا ہوگا
Next Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 577 پوائنٹس کا اضافہ
pakistan-stock-exchange-index-gains-577-points

Related Posts

Israel Threatens to Revoke Citizenship of Venice-Winning Filmmakers

وینس میں نازہ کی پذیرائی، اسرائیل میں غداری کے الزامات

September 14, 2026
France Revises Under-15 Social Media Ban for EU

فرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا

September 14, 2026
Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrage

پیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت

September 14, 2026
Sydney Sweeney Ad Sparks Backlash From Female Athletes

سڈنی سوینی کے نیم عریاں اشتہار پر خواتین کھلاڑیوں کا شدید ردعمل

September 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.