geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مولانا فضل الرحمان کا پلان بی

November 17, 2019 0 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Share this:

Maulana Fazlur Rehman

تحریر : اے آر طارق

مولانا فضل الرحمان کا ”آزادی مارچ دھرنا” زمانے بھر کی ذلت ورسوائیاں سمیٹے اور لپیٹے اپنی موت آپ مرچکاہے۔ خودساختہ ،کھلنڈرے لیڈر فضل الرحمان نے اِس آزادی مارچ سے پایابھی کچھ نہ ہے۔کھایا نہ پیا،گلاس توڑا بارہ آنے کا والا معاملہ ہوا۔اپنی لمبی زبان اور اِس کے بے احتیاط استعمال کے باعث خاص وعام میںبُری طرح پہنچانے گئے،اپنی مذموم حرکات وسکنات ،مہم جوئی اور اداروں کے خلاف یاوہ گوئی کے سبب اِن کے ذہن وخیال میں کیا چلتا کابھی پتاچل گیا اور یہ کہ یہ ملک وقوم کے کتنے خیرخواہ سے بھی سبھی آگاہ ہوگئے ہیں۔ اپنی غلط عادات واطوار اورمحدور سوچ وخیال کے باعث حلقہ یاراں میں بھی ذلیل ورسوا ہوئے پڑے ہیں۔چند روز کے اِس ”بندرناچ”نے اِن کو کہیں کا نہیں رہنے دیا،پہلے ہی پلے کچھ نہ تھا جوعزت باقی تھی وہ بھی جاتی رہی۔ اپنی مذموم حرکات وسکنات اور لاشیں گرادینے کے شوق نے اِن کو ریاست و اُس کے اداروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کے سامنے بھی ننگاکردیاہے اورفضل الرحمان حقیقتاًکس مشن پر گامزن کی قلعی بھی سب کے سامنے کھول کے رکھ دی ہے۔اِن اور اِن پر مشتمل ٹولے کی بڑی باتوں اور بڑے بڑے دعووں’یہ کردیں گے وہ کردیں گے”سن کر ایسے لگتا تھا کہ جیسے سورج اِن کے حکم سے نکلتاہو۔اپنی باتوں اور دعووں کے ساتھ ذلت وشرمندگی کی تصویر بنے زمین بوس ہوچکے ہیں۔

شکست خوردہ افراد کا یہ ٹولاجس گھنائونے مقاصد کے حصول کی خاطر ہمراہ مسلح جتھوں کے ملک کے طول وعرض سے آکر اسلام آباد پر یلغار کرنے آیاتھا اُس اپنے مشن کی تکمیل میں ریاست و اُس کے اداروں کی فہم وفراست کے باعث بُری طرح ناکام ونامراد ٹھہرے چاروں شانے چت ہوا پڑا تھا۔اِس میں پاکستان کے دشمنوں کے لیے بھی ذلت کا مقام ہے جو پاکستان کو کمزور اور دولخت کرنے کا خواب سجائے بیٹھے اِس ”آزادی مارچ”کی رونقیں بڑھائے ہوئے تھے۔پاکستان کی سلامتی کو تہہ وبالا کرنے کی سوچ لیے اِس کی سلامتی ووقار پر حملہ آورتھے۔ملک میں فساد وانتشار چاہتے تھے۔ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔ ملک کی حفاظت کرنے والے اداروں کی پوزیشن خراب کرناچاہتے تھے ۔پاکستان کی باوقار فوج کو دوسروں کے سامنے متنازعہ بنانا چاہتے تھے۔سب سپنے چکناچور ہوئے اور دشمن ناکام ٹھہرا۔

”آزادی مارچ”کے نام پراوروں کارچایا ہوا ڈرامہ مارچ اپنے انجام کو پہنچے کچھ افراد کو قوم کے سامنے عیاں کرتا اور اُن کی چھپی حقیقتوں کو کھولتا دھڑن تختہ ہوا۔”آزادی مارچ”کے آوارہ ذہن و خیال کے مالک لوگ کبھی سرحد کے اُدھر اور کبھی سرحد کیااِدھر پنچھی اِس فضول وبے کار مگر اوروں کے لیے کی گئی مہم جوئی سے کچھ پاتونہ سکے مگر اپنامنہ ضرور کالا کرواگئے۔جس کی ذلتیں اور رسوائیاں اب منہ دھونے سے بھی دُھلنے والی نہیںہیں۔یہ وہ داغ ہیں کہ جوانمٹ نقوش چھوڑ گئے۔اِس دیس سے کون کتنا مخلص کاراز جان گئے۔افراد پہچان گئے۔وطن عزیز نے اِس ”آزادی مارچ”سے جلدہی وہ سب کچھ حاصل کرلیا جو شاید ہم اِس کے انعقاد کے بغیر کوششوں سے بھی حاصل نہ کرپاتے۔بدخواہ فضل الرحمان تمہاراشکریہ ،تمہاراآنا تمہیں نہ سہی ملک کو بہت کچھ دے گیا۔کچھ ”مذموم ارادے” اور کچھ” آئوٹ آف کنٹرول بابے ”نمایاں ہوکر سامنے آگئے۔جن کا اصل چہرہ کیا،قوم کو دکھانا آسان نہ تھا۔

ملک کی ستم ماری صورتحال میںیہ ملک کے لیے ایک اچھی خبر اور تسلی کاسامان ہے کہ وطن عزیزکی ریاست واُس کے اداے جان گئے کہ کون اپنا کون پرایا۔ وہ گئے تھے سجانے ”آزادی مارچ”کسی اور کے فائدے کے لیے اورسامان کرگئے اچھے ہمارے کے لیے۔مولانا فضل الرحمان کا ابھی پلان بی اور سی چل رہاہے ،ریاست واداروں کے ساتھ ساتھ قوم بھی دیکھ رہی ہے کہ ملک کی اہم شاہراہیں بلاک کرکے فضل الرحمان کیا گل کھلارہے ہیں اورساتھ ساتھ کیسی بے تکی اور بہکی بہکی سی باتیں کررہے ہیں۔

میرے خیال کے مطابق تو شائد ریاست و اُس کے ادارے خود ہی مولانا کو آزادی مارچ دھرنے کے اب ملک کی اہم شاہراہیں بند کرنے جیسی ا’وچھی حرکتیں کرنے کی اجازت دئیے ہوئے ہے کہ فضل الرحمان کے بھونڈے ارمان کا کوئی شوق باقی نہ رہے اور یہ کہ قوم اِس کھلنڈرے خودساختہ مولوی کی کسی حرکت سے بے خبر نہ رہے۔اِس لیے اِن کو صبر کی انتہاء تک موقع دینا چاہتے ہیںتاکہ بعد ازاں اِن کے خلاف ریاستی سطح پرکسی قسم کی کارروائی کے نتیجے میں قو م فضل الرحمان کے حق میںاُٹھ نہ سکے۔شائد حکومتی وعسکری قیادت نے یہ پتلی تماشااب تک اِسی لیے مکمل بند نہیں کروایاکہ قوم کچھ ”محب وطن”افراد کے چہرے ،حلیے ،اندازواطواراور گھٹیاارادے اچھی طرح بھانپ یاجان لیںکہ مزید کوئی کسر باقی نہ رہے۔

اِس لیے ”آزادی مارچ دھرنا”کے بعد مولانا کے پلان بی اور سی کا حال بھی سوائے کھجل خواریوں کے اور کچھ نہ ہوناہے۔ مولانا کے آزادی مارچ کی ناکامی کے ساتھ ہی پلان بی اور سی بھی اپنی قدر کھوچکاہے قوم عنقریب مولاناکے پلان بی اور سی کی بھی باضابطہ موت ہوگئی کی بھی اطلاع سُنے گی۔جائیے گا کہیں نہ،بس اطلاع آتی ہی ہوگی۔مجھے افسوس ہوتاہے اُن لوگوں پر جوکہتے ہیں کہ فضل الرحمان کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے وہی سب کروا رہی ہے۔میں یہ بات نہیں مانتا کہ فضل الرحمان جیسے خودساختہ کھلنڈرے لیڈر کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے(بیرونی ہاتھ کوخارج ازامکان قرار نہیںدیا جاسکتا)ہاں اتنا ضرور کہوں گاکہ فضل الرحمان کے ”آزادی مارچ” کو لگام دینے اور ختم کروانے میں ریاست کے ساتھاُس کے اداروں باالخصوص فوج کا کردار بھی ہو سکتا ہے۔ #
AR Tariq

تحریر : اے آر طارق

Share this:
Karachi Fire
Previous Post کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی
Next Post بابری مسجد کے بعد مزید مساجد ”ہندوتوا“ کے نشانے پر
Babri Masjid

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.