geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

میلانیا ٹرمپ کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں‌ کا کرارا جواب

August 27, 2020 0 1 min read
Melania Trump
Share this:

Melania Trump

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے وائٹ ہاوس سے خطاب کے دوران لہجے کا مذاق اڑانے کے بعد اداکارہ بٹی مڈلر کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

خاتون اول نے ریپبلکن نیشنل کنونشن کے دوسرے روز وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں تقریر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کے دوبارہ انتخابات کے لیے حمایت کا اظہار کیا تھا۔ انہوں‌ نے امریکا کو “خوابوں اور مواقعے کی سرزمین” قرار دیا۔ ان کے خطاب پر ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض لیڈروں‌ نے طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا اور تقریر پر نسل پرستانہ انداز میں اپنا رد عمل ظاہر کیا۔ اس پر ری پبلیکن پارٹی کے رہ نمائوں‌ نے ناقدین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کے خطاب سے ڈیموکریٹس کو کافی تکلیف پہنچی ہے۔ ڈیموکریٹس نے ہمیشہ ٹرمپ پر نسل پرستی کا الزام لگایا ہے ۔جیسا کہ اداکارہ بٹی مڈلر نے خاتون اول کی تقریر پر ٹویٹ کیا: “اوہ مائی گاڈ … یہ اب بھی انگریزی نہیں بول سکتیں۔”۔ ان کی اس ٹویٹ پر شہریوں‌ کی طرف سخت رد عمل سامنے آیا اور اسے نسل پرستانہ تبصرہ قرار دیا ہے۔

ردعمل میں ریڈیو کی پیش کارہ دانا لوچ نے اداکارہ کو یہ کہتے ہوئے جواب دیا: “ایک زبان بولنے والا غیر ملکی پانچ زبانیں بولنے والے تارکین وطن کا مذاق اڑاتا ہے”۔

اداکار جیمس ووڈس نے ٹویٹر پر لکھا کہ ڈیموکریٹس کی طرف سے امریکی خاتون اول کےاس کے لہجے پر طنز کیا ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے لکھا کہ وہی لوگ جو ٹرمپ پر نسل پرستی کا الزام عاید کرتے ہیں‌۔ ان کے اپنے الفاظ میں نسل پرستی صاف دکھائی دیتی ہے۔ ایلے بیت اسٹوکی نے لکھا۔ کون جانتا تھا کہ فوبیا آپ کے پروں کے نیچے چھپا ہوا ہے۔

سابق این بی اے پلیئر ریکس چیپ مین نے میلانیا ٹرمپ کے لباس کا موازنہ ایڈولف ہٹلر سے کیا۔

گذشتہ ہفتے کے آخر میں میلانیا پر نیو یارک ٹائمز کے سابق نمائندے کرٹ ایکن والڈ نے روز گارڈن کے لیے پر تنقید کی۔ انہوں‌ نے میلانیا ٹرمپ پر غیرملکی ہونے کا الزام عاید کیا تھا۔

امریکی خاتون اول نے منگل کو کوڈ – 19 وبا کے امریکا پر اثرات کے بارے میں طویل بات کی تھی اور ری پبلکن پارٹی کے کنونشن کی دوسری رات اپنے شوہر کی کارکردگی کی تعریف کی۔

انہوں نے سلووینیا سے نکلنے اور اپنے امریکا پہنچنے کی بھی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ امریکا کو حیرت انگیز جگہ سمجھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ “امریکا مواقع کی سرزمین” ہے۔ میں اپنے دس سال قیام کے بعد امریکی شہری بن گئی ہوں اور اب خاتون اول بھی ہوں۔ امریکا کا شہری بننا میری زندگی کا سب سے پسندیدہ لمحہ تھا۔

Share this:
King Salman bin Abdulaziz Al Saud
Previous Post سعودی کابینہ کا لیبیا میں متحارب فریقین میں سیاسی مذاکرات پر زور
Next Post امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ خطے میں امن کی طرف اہم پیش رفت ہے: پومپیو
Mike Pompeo

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.