geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سرحد کے اس پار

November 3, 2021 3 1 min read
Men and Women
Share this:

Men and Women

تحریر : غزل میر

کچھ لوگ آنکھ کھولتے ہیں تو وہ ایک ایسی دنیا میں اپنے آپ کوپاتے ہیں جہاں زندگی بہت مشکل ہے، رکاوٹیں ہی رکاوٹیں ہیں، اسی دنیا میں لوگ ہمیشہ سے آسان بلکہ بہترین زندگی بھی گزاررہے ہیں، کسی کوحق ملا ہے ایک بہترین زندگی گزارنے کاتو کسی کاخیال قانون نہیں کرتا، یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ سرحد کے ایک طرف سونے جیسی زندگی ہے تو دوسری طرف اس کی کوئلے کی کان کے ہیرے بھی اس کے اپنے نہیں۔جس طرح انسان اچھے حالات اور اچھے ماحول میں بھی مشکلات اور رکاوٹوںسے گزرتا ہے ( بے شک ایسی مشکلات ہیں جو برے حالات کی مشکلات سے مختلف ہیں)ویسے ہی برے حالات میں پیدا ہونے کاتعلق انسان کے ناخوش ہونے سے نہیں ہے اس کے باوجود سرحد کے دوسری طرف پہنچنے کی خواہش اکثر لوگوں میں ہے۔

جب کوئی اپنی زندگی سے مطمئن نہیں ہوتا تو اسے دوسروں کے حالات اورزندگی بہترلگتی ہے پھرچاہے وہ ان کی اپنی زندگی سے ہی بدتر ہو، دور کے ڈھول سہانے اس لئے لگتے ہیں کیونکہ سنی سنائی باتوں پرہم اکثر یقین کرلیتے ہیں جیسے کہ سرحد کے دوسری طرف جو ہیرے ہیں یقینا زندگی بھی وہاں ان کی ہیروں جیسی ہے اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے مگر اس غلط فہمی کی وجہ سے کہ اس پر ڈالر درختوں پر اگتے ہیں لوگوں کاسرحدکی دوسری طرف پہنچنا ایک مقصدبن گیا ہے۔

دوسری طرف کی حقیقت بے شک یہی نہیں ہے کہ ایک ایسا نظام ہے جو سب کاخیال کرتا ہے لیکن ایک بامعنی زندگی گزارنے کیلئے اس نظام میں محنت عورت اور مرد دونوںکو کرنا پڑتی ہے۔ یہ بھی ایک غلط فہمی ہے کہ اس پر پہنچ کر زندگی آسان ہوجاتی ہے بلکہ شروعات ایک ایسی جگہ سے ہوتی ہے جہاں زندگی نہایت ہی مشکل ہے۔

تہذیب، کلچر اور زبان کا فرق انسان کو ایک ایسے مقام پر لا کھڑا کرتا ہے جہاں اس کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ وہ شروعات کدھر سے کرے۔جو نظام سب کا خیال رکھتا ہے اس نظام میں رہنے کی خواہش کاہونا جائز ہے اور ایک بہتر زندگی کی خواہش قدرتی ہوتی ہے ہم سب میں لیکن جو نظام سامنے ہے اس کو بہتر بنانا بھی انسان کا ایک فرض ہے۔سوچ کوبدلنے کیلئے اور مستقبل کی ترقی کس میں ہے یہ سمجھنے کیلئے تعلیم ضروری ہے۔

عورت کی تعلیم مرد سے برابر ہے اور تب بھی اکثر مرد کمائیں یہ نہایت ہی غیرمنافع کی بات ہے ذہن عورت کا مرد سے تیزہوبھی اگراوراس صدی میں عورت کو کم پڑھائیں تو صرف مرد نوکریوں پرحکمرانی کریں گے اور اس وجہ سے تبدیلی اپنے لئے اور سسٹم کے لئے عورت نہیں لاپائے گی۔

یہ نہایت ضروری ہے کہ عورت کو اپنی صلاحیت پر اعتماد ہو اور یہ صرف عورت کی اپنی ذمہ داری نہیں ہے۔جس سسٹم کی وجہ سے زندگی بہتر ہوتی ہے اس سسٹم کے حقیقت میں خوبصورت ہونے کی ایک خاص وجہ ہے معاشرے کو بدلنے میں عورت کی شرکت، جس سسٹم میں عورت کی شرکت نہیں ہے اس معاشرے کے نظریے کو بدلنا ضروری ہے ایسے سسٹم میں ترقی کی گنجائش تب ہوگی جب اس میں مرد عورت مل کر اپنے معاشرے میں تبدیلی لائیں گے۔

یہ نظم ایک ایسی زندگی کونظر رکھتے ہوئے لکھی تھی جس میں حقیقت میں آسانی ہو ایک ایسی جگہ کیلئے جہاں سب کو رہنے کی صرف خواہش نہ ہو حقیقت میں ایک ایسا معاشرہ اور سسٹم ہو جس میں تسلسل کے ساتھ عورتیں اور مرد مل کرتبدیلی لائیں۔

ماننا ہے اکثریت کا یے زیادہ تر
مرد عورت میں صرف ہے جِسمانی طاقت کا فرق
سوچ بھی نا ہے دونوں کی ایک سی !
کوی اِنسان بِلکل ایک سوچ کا بھی تو نہیں !
مرد کو مرد بنانے کے لئے
کارٹون میں ہیرو سوپر مین جیسے چن لئے
عورت کو زالم ملکا نے، قید کر دیا
ماں باپ نے خریدی اس کے لئے ایک گڑیا
یے فرق اِنسان نے ہیں دِئے
مرد عورت پیدا شائد ایسے نا ہوے
بنا دِیا ہم نیں انہے جیسا چاہے ہم
بجایے معاشرے کے نظریہ کو کرتے ختم
Ghazal Mir

تحریر : غزل میر

Share this:
Passenger Coach Accident
Previous Post آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی
Next Post عراق میں شیعہ تنظیم کی دھمکی، الیکشن نتائج میں تاخیر
Hadi al-Amiri

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.