geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مرزا وسیم بیگ کے قاتل ؟

September 19, 2019 2 1 min read
Mirza Waseem Baig
Share this:

Mirza Waseem Baig

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

گزشتہ ماہ اگست کی 30 تاریخ بروز جمعہ المبارک شام 8 بجے کے قریب سینئر صحافی سرائے عالمگیرمیں نمائندہ 92 نیوزمرزا وسیم بیگ حویلی میں کارکھڑی کرکے جب گھر کے دروازے کے قریب پہنچے تو پہلے سے موجود ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔گولیاں لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے،تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال سرائے عالمگیر لیکر جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ اطلاع ملتے ہی صحافیوں اور پولیس کی بڑی تعداد،تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال سرائے عالمگیر پہنچ گئی۔ مرزا وسیم کو چھ گولیاں لگیں۔مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او گجرات توصیف حیدر نے ،تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال سرائے عالمگیرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرزا وسیم دلیر اور نڈر صحافی تھا، مرزا وسیم پر حملہ معاشرے کے ضمیر پر حملہ ہے۔

بندہ ناچیز (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) کا روڈ ایکسیڈنٹ کے سلسلہ میں 25 اگست سے دائیں بازو کی کہنی کی ہڈی کا فریکچر ہونے کی وجہ سے مکمل طور پر معاشرتی اور صحافتی طور پر کٹ کر بستر پر آرام کرنے کی حالت تک رہ گیا تھا. یہی وجہ ہے پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات جن میں راجہ عبدلمجید لہری مرحوم و مغفور ۔ پوران کی ممتاز شخصیت راجہ بنارس خان رائیکہ مرحوم و مغفور اور اپنے بھائی مرحوم مرزا وسیم بیگ کے جنازوں میں شرکت نہ کر سکا.اللہ رحمت فرمائے بابا لقمان مسلم شیخ اور شبیر حسین رحمانی مرحوم کل پوران کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار راجہ عارف زمہ واریہ مرحوم کے دعا قل پر جاتے ہوئے بارش کی وجہ سے فریکچر بازو پر لگایا گیا پلستر بارش کے پانی سے خراب ہو گیا پھر دعا قل کی جگہ ہسپتال پہنچنا پڑا اور اس طرح بازو سے پلستر اتاروادیا گیا. ابھی درد اور تکلیف باقی ہے. یہاں پر میں ان دوستوں بھائیوں اور عزیزوں کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر تیمارداری کی. جنہوں نے فون سوشل میڈیا سے لمحہ بہ لمحہ دعاؤں سے نوازا. یہ دعاؤں کا اثر ہے جو چھ ہفتوں کا پلستر تین ہفتوں کے بعد کھل گیا ہے. بات کہاں کی کہاں نکل گی. عرض کر رہا تھا۔

تین ہفتوں سے زیادہ وقت گزر گیا مگر مرزا وسیم بیگ کے قاتلوں کا سراغ نہ ملا یا سراغ نہ لگایا گیا. صحافی برادری نے گروپ بندیوں زاتی اختلاف سے ہٹ کر مرزا محمد وسیم کے قاتلوں کی گرفتاری اور انصاف مانگا ہے. وہ بھی جب تحریک انصاف کی حکومت برسرے 7 اقتدار ہے. اور وزیر اعظم عمران خان کا دو ٹوک موقف ہے کہ انصاف سب کے لیے. مرزا محمد وسیم بیگ کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر ضلع گجرات کے تمام شہروں قصبوں سمیت جہلم دینہ سوہاوہ پنڈدادنخان. ضلع منڈی بہاؤ الدین اور آزاد کشمیر کے صحافیوں نے اجتماعی اور انفرادی اجتجاج کیا ہے پرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں لیکن پولیس کی طرف سے طفل تسلیوں کے علاوہ ابھی تک کچھ بھی منظر عام نہیں آیا. محکمہ پولیس میں خداداد صلاحیتوں اور قابل افسران کی کمی نہیں اور آج کے جدید ٹیکنالوجی دور میں قاتلوں کا سراغ نہ ملے یہ بھی ممکن نہیں.

اگر مرزا وسیم بیگ کے قاتلوں تک قانون نافز کرنے والے ادارے یا پولیس پہنچنا چاہیے تو اس کے لے زیادہ تگ و دو کی بجائے پولیس موبائل ڈیٹا سے دھمکیوں کا سراغ لگا سکتی ہے. مقامی لوگوں سے پیار محبت اور اعتماد کی فضاء بنا کر قاتلوں کا پیچھا کر سکتی کیونکہ شام 8 یا ساڑھے آٹھ بجے گلیاں سنسان نہیں بلکہ گلیوں میں گہماگہمی آمدورفت ہوتیں ہے. اہل بھلوال کا خاموش ہونا قاتلوں کی دہشت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

جب تک مرزا سلیمان بیگ کے قاتل قانون کے شکنجہ میں جھکڑے نہیں جاتے تب تک صحافی برادری سکون سے بیٹھ نہیں سکتے ۔ ڈی پی او گجرات آپ نے .کہا کہ مرزا وسیم دلیر اور نڈر صحافی تھا، مرزا وسیم پر حملہ معاشرے کے ضمیر پر حملہ ہے۔تو حملہ آور وں کو قانون کے شکنجہ پر کب کسیں گئے؟
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Kashmir Freedom
Previous Post کشمیر ترستا ہے آزادی کی سحر کو
Next Post ایمان کی نعمت!
Faith

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.