geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محسن فخری زادہ کو 4 یا پانچ گولیاں ماری گئیں، جو جان لیوا ثابت ہوئیں: بیٹوں کا انکشاف

December 6, 2020 0 1 min read
Mohsin Fakhrizada
Share this:

Mohsin Fakhrizada

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ جمعہ کو تہران میں قتل ہونے والے ایرانی جوہری سائنسدان، محسن فخری زادہ کے بیٹوں نے بتایا کہ ان کے والد کو چار یا پانچ گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ بات جمعہ کے روز سرکاری ایرانی میڈیا کے ذریعہ نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں بتائی گئی۔

امریکی اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کے خالق محسن فخری زادہ تہران میں ایک کمین گاہ کے ذریعے جدید ترین”فوجی انداز” کے ایک حملے میں مارا گیا۔ان پرپہلے ایک کار کے ذریعے خود کار ذریعے سے فائرنگ کی گئی اس کے بعد اس گاڑی کو بارود سے اڑا دیا گیا۔

ایران نے 27 نومبر کو اپنے سائنسدان کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کی دھمکی دی تھی۔ تاہم اسرائیل نے ایرانی الزامات کے جواب میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ایرانی آئی آر آئی نیوز ایجنسی کے ذریعہ نشر ہونے والے ٹی وی انٹرویو کے حوالے سے فخری زادہ کے بیٹوں کا بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہ حقیقی معنوں میں ایک جنگی کارروائی تھی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ قتل کے دوران ان بچے بھی فخری زادہ کے ساتھ تھے حالانکہ کچھ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ا ان کے کنبے کے کچھ افراد بھی اس کار میں ان کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔

فخری زادہ کے بیٹے نے بتایا کہ ان کی والدہ کار میں والد کے پاس بیٹھی تھیں جب انہیں گولی ماری گئی لیکن اس کارروائی میں ان کی ماں محفوظ رہیں‌۔ جبکہ نیو یارک ٹائم کی ایک سابقہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فخری زادہ کی اہلیہ بھی اس حملے کے دوران زخمی ہو گئی تھی۔

فخری زادہ کے ایک بیٹے کہا کہ میرے والد کو چار یا پانچ بار گولی ماری گئی۔ فخری زادہ کے بیٹوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے نے مزید کہا کہ سیکیورٹی ٹیم نے فخری زاد ہ کو قتل کے دن سفر کرنے سے روکا تھا لیکن اس کے باوجود وہ ایک اجلاس میں شرکت کے لیے گھر سے روانہ ہو گئے تھے۔

جہاں تک فخری زادہ کے قتل میں اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال کی بات ہے تو ناقدین نے ایران پر تنقید کی ہے۔ ناقدین کا کہنا کہ ایران کا یہ دعویٰ‌کہ فخری زادہ کو سیٹلائٹ سے کنٹرول کی جانے والی ایک گن سے نشانہ بنایا گیا مضحکہ خیز ہے۔ اس طرح کے بیانات فخری زادہ کی جان بچانے اور قاتلوں کو پکڑنے میں ناکامی کو چھپانے کے لیے دیے جا رہے ہیں۔

فخری زادہ کے قتل سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت کے آخری دنوں میں امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی سائنسدان کا قتل ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد وہ ایران کے ساتھ طے پایا جوہری معاہدہ بحال کریں گے۔

Share this:
Prince Faisal bin Farhan
Previous Post اسرائیل فلسطینی ریاست قائم کرے، سعودی عرب مکمل تعلقات استوار کرنے کو تیار ہے: وزیر خارجہ
Next Post کویت: پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
Kuwait Elections

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.