geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پیسوں کے لیے شام اور عراق میں مداخلت کی: مشیر خامنہ ای کا اعتراف

September 28, 2020 2 1 min read
Major General Yahya Rahim Safavi
Share this:

Major General Yahya Rahim Safavi

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے شام اور عراق میں مفت میں مداخلت نہیں کی بلکہ اس کے عوض ایران نے رقم حاصل کی ہے۔

ایرانی عہدیدار نے یہ اعتراف ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب دوسری طرف ایران پر شام اور عراق میں ہزاروں افراد کو اپنی وفادار ملیشیائوں کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

ایران کی ‘مہر’ نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز جنرل صفوی نے کہا کہ ہم جب بھی عراق کی مدد کرتے تو اس کے بدلے میں عراق سے ڈالر وصول کرتے’۔

انہوں نے مزید کہا کہ شام میں ہماری کارروائیاں اور مداخلت مفت میں نہیں تھی بلکہ ہم نے اسد رجیم سے بھی اپنا حصہ نقد وصول کیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ روس نے ایران سے زیادہ شام سے فائدہ اٹھایا۔

ایک سوال کے جواب میں مسٹر صفوی کا کہنا تھا کہ ہم جس مسلمان یا غیر مسلم ملک کی مدد کرتے ہیں تو اس کے بدلے میں رقم وصول کرتے ہیں۔ وینز ویلا میں کیمونسٹ حکومت ہے مگر وہ ہمارے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کیونکہ ہم ان کی مدد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے وینز ویلا کو پٹرول دیا اور اس کے بدلے میں سونا حاصل کیا۔ تاکہ کسی کو کوئی مشکل پیش نہ آئے۔

Share this:
Emmanuel Macron
Previous Post حزب اللہ اور امل تحریک لبنان میں موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں: میکروں
Next Post مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی
Armenia and Azerbaijan Clash

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.