geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ماہ دسمبر اہمیت کا حامل

November 28, 2019 1 1 min read
December
Share this:

December

تحریر : آفتاب حسین

دسمبر میں بابری مسجد شہید، سانحہ آرمی پبلک سکول، سقوط ڈھاکہ، امریکہ کا افغانستان پر حملہ، صدام حسین کو پھانسی جیسے واقعات رونما ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ اور اسی ماہ میں جلاوطنی اختیار کی،بے نظیر بھٹو وزیر اعظم منتخب اور اسی ماہ شہید کیا گیا معروف قوال عزیز میاں،پنجابی شاعراستاد دامن،ملکہ ترنم نور جہاں، حسین شہید سہروردی،فارسی شاعر عمر خیام،پروین شاکر،کمال احمد رضوی اور پطرس بخاری کی وفات ماہ دسمبر میں ہی ہوئی تفصیل کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں دسمبر کا مہینہ انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے اس مہینے میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بہت سے اہم واقعات وقوع پذیر ہوئے۔

دسمبر کے مہینے میں بھارت میں مسلمانوں کی عظیم یادگار بابری مسجد کو شہید کیا گیا جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ماہ دسمبر کی16تاریخ پاکستانیوں کو افسردہ کر دیتی ہے ماہ دسمبر میں پاکستان کے شہر پشاور کے آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں بچوں اور اساتذہ سمیت ڈیڑھ سو کے لگ بھگ افراد شہید ہوئے جس نے کروڑوں دلوں کو رلا کر رکھ دیا جبکہ سقوط ڈھاکہ بھی ماہ دسمبر کی16تاریخ کو ہوا جس سے مشرقی پاکستان علیحدہ ہو گیا اس سانحہ نے کروڑوں محب وطن پاکستانیوں کو رلا کر رکھ دیا تھاامریکہ نے افغانستان پر فضائی حملوں کا آغاز کیا۔

عراق کے سابق صدر صدام حسین کو ماہ دسمبر میں پھانسی کی سزا دی گئی۔دسمبر1984ء میں بھارت کے علاقہ بھوپال میں فیکٹری سے زہریلی گیس لیکج کے باعث بیس ہزار لوگ ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے۔ماہ دسمبر 1979ء میں روس نے افغانستان پر حملہ کیا۔26دسمبر2004ء میں14ممالک میں سونامی طوفان آیا سمندر میں آنے والے اس زلزلے نے لاکھوں انسانوں کو نگل لیاتھا دسمبر کے مہینے میں پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں جبکہ ان کو دسمبر کے مہینے میں ہی شہید کردیا گیا تھا پاکستان کے صدر فاروق لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ ماہ دسمبر میںہی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے تھے۔

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسی ماہ میں جلاوطنی اختیار کی جبکہ ان کی سالگرہ بھی دسمبر کے مہینے میں ہوتی ہیدنیا بھر کی مسیحی برادری اپنا سب سے بڑا تہوار کرسمس بھی دسمبر کے مہینے میں مناتی ہے۔ایڈز اور معذوروںکا عالمی دن دسمبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں نافذ کردہ ایمر جنسی کا خاتمہ ہوا تھا۔

معروف شاعر جوش ملیح آبادی،راحت فتح علی،جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کی پیدائش جبکہ،افریقی صدر نیلسن منڈیلا، معروف قوال عزیز میاں،پنجابی شاعراستاد دامن،ملکہ ترنم نورجہاں،حسین شہید سہروردی،فارسی شاعر عمر خیام،پروین شاکر،کمال احمد رضوی اور پطرس بخاری کی وفات ماہ دسمبر میں ہی ہوئی جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں حساس ادارے کے دفتر کے باہر بم دھماکہ ماہ دسمبر میں ہی ہوا۔سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک،معروف پاکستانی شاعر جون ایلیا،بھارتی اداکار دلیپ کمار،راج کپور،سونیا گاندھی کا یوم پیدائش ہے۔

دسمبر 1893ء میں چین کے انقلابی رہنما مائوزے تنگ پیدا ہوئے ماہ دسمبر میں جبکہ اسی ماہ غلام اسحاق خان صدر منتخب ہوئے معروف شاعر مظفر وارثی کا یوم پیدائش جبکہ سابق صدر پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ بھی ماہ دسمبر میں ہوا۔معروف کرکٹرزسرفراز نواز، دانش کنیریا اور عمران نذیر کی سالگرہ اسی مہینے میں ہو گی۔آل انڈیا مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام ماہ دسمبر کو عمل میں آیا،دسمبر1984ء کو ملک میں ریفرنڈم ہوا۔
Aftab Hussain

تحریر : آفتاب حسین

Share this:
COMUNITY THETER DEVCON
Previous Post تھیٹر کے ذریعے آلودگی کے خلاف عوامی شعور کو اُجاگر کیا گیا تقریب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر نسرین میمن اور دیگر کا خطاب
Next Post توسیع کا حکومتی جواز
General Qamar Javed Bajwa

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.