geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

موساد نے ایران کی جوہری تنصیب پر سائبر حملہ کیا: اسرائیلی ریڈیو

April 12, 2021 0 1 min read
Mossad Iran, Nuclear Cyber Attack
Share this:

Mossad Iran, Nuclear Cyber Attack

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب پر سائبرحملہ کیا ہے۔

کان ریڈیو نے اتوار کو بے نامی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے کہ ’’نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ کیا ہے اور اس میں اس کی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ کارفرما ہے۔ایران کی اس جوہری تنصیب پر تہران کی فراہم کردہ اطلاع سے کہیں زیادہ نقصان ہوا ہے۔‘‘

قبل ازیں ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروزکمال آفندی نے سرکاری میڈیا کو بتایا تھا کہ ’’ نطنز میں ایک ’’واقعہ‘‘رونماہوا ہے،اس کے نتیجے میں اس تمام تنصیب میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اس واقعہ کو جوہری دہشت گردی قرار دیا ہے لیکن یہ وضاحت نہیں کی کہ ایران اس کا ذمے دار کس کو گردانتا ہے۔انھوں نے سرکاری ٹی وی سے نشر ہونے والے بیان میں یہ بھی نہیں بتایا کہ نطنز کی جوہری تنصیب میں کیا واقعہ رونما ہوا ہے۔

واضح رہے کہ نطنز میں واقع ایران کی جوہری تنصیب کو ماضی میں بھی اس طرح کے تخریبی حملوں کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔2010ء میں اس کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر اسٹکس نیٹ وائرس کے ذریعے حملہ کیا گیا تھا۔اس کمپیوٹر وائرس کے بارے میں اس یقین کا اظہار کیا گیا تھا کہ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر یہ وائرس تیار کیا تھا۔اس سے نطنز کے سینٹری فیوجزکمپیوٹر نظام کو تباہ کردیا گیا تھا۔اس حملے کا مقصد ایران کو مبیّنہ طور پر جوہری بم کی جلد تیاری سے روکنا تھا۔

نطنز ہی میں گذشتہ سال جولائی میں ایڈوانس سینٹری فیوج اسمبلی پلانٹ میں ایک پُراسرار دھماکا ہوا تھا۔ایرانی حکام نے بعد میں اس حملے کو تخریب کاری قرار دیا تھا۔ایران اب نطنز کے نزدیک واقع ایک پہاڑی میں اس جوہری تنصیب کو دوبارہ تعمیر کررہا ہے۔

تب اسرائیل ہی پر اس سائبرحملے کا الزام عاید کیا گیا تھا اور اسی کو ایرانی تنصیبات پر دوسرے حملوں کا مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا۔

Share this:
Dubai Restaurants
Previous Post دبئی: رمضان میں ریستورانوں کے لیے قواعد تبدیل، صارفین کو کھانا دینے کی اجازت
Next Post جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک
Myanmar Protesters

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.