geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جمبر: موٹر وے آفس کے سامنے سے گزرنے والا ملتان روڑ ہر بار بارش کے بعد دریا بن جاتا ہے

September 5, 2020September 5, 2020 1 1 min read
Jamber
Share this:

Jamber

جمبر (نامہ نگار) بیٹ 13 موٹروے آفس کے سامنے سے گزرنے والا ملتان روڑ جیسے اب موٹروے بھی کہا جاتا ہے پچھلے ایک سال سے جب بھی بارش ہوتی ہے یہ روڈ دریا کا منظر پیش کرتا ہے۔بارش ختم ہونے کے باوجود یہاں پر 24 گھنٹوں سے زائد ٹریفک بلاک رہنا معمول بن گیا ہے۔ بارش گرمی کی ہو یا سردی ٹریفک میں پھنسے مسافروں کے لیے یہ عذاب ہوتی ہے۔ رات سے جاری بارش کی وجہ سے جمبر ملتان روڑ کے ساتھ ساتھ تمام گلیاں تالاب بنی ہوئی ہیں۔ سی او ٹاؤن کمیٹی طیب مقصود اپنے عملے کے ساتھ صبح سے پانی کے نکاس کے لیے جمبرمیں سڑکو ں پرموجود ہیں۔ مقامی انتظامیہ جس میں اسسٹنٹ کمشنر آصف ڈوگر، سی او ٹاؤن کمیٹی جمبرطیب مقصود اورموٹروے ڈی ایس پی تنویر اصغر کھوکھر موقع پر پہنچ کر ٹریفک کلئیر کرانے کے ساتھ ساتھ روڑسے پانی کا نکاس بھی کراتے ہیں مگر پنجاب حکومت نے ابھی تک اس ایشو پر ایکشن نہیں لیا۔ انتظامیہ کے ٹریفک کھلوانے اور پانی نکلوانے کے بعد جمبر کی عوام جس اذیت سے نکلتی ہے اس کا احساس پنجاب حکومت کو نہیں۔

گندہ پانی جو کئی دن کھڑا رہتا ہے اس سے وبائی مرض پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔جب سروس روڈسے پانی خشک ہوجاتا ہے تو وہاں اتنی بجری اور مٹی ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی گاڑی یا موٹرسائیکل گزرے تو روڈ کے ساتھ بیٹھے کاروباری حضرات اس گرد و غبار کو پھانکتے ہیں جس سے دمہ جیسی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ پاکستان گروپ آف جرنلسٹس پنجاب کے صدر عقیل خان کالمسٹ، جمبر پریس کلب کے صدر آصف تاج، تاجر برادری کے رہنما سعید خانزادہ، نواز پان شاپ، سابق ناظم الیاس خانزادہ اور راؤ فضل الرحمن نے وزیراعظم عمران خان، گورنر پنجاب اورپنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جمبر ملتان روڑپرپانی کاگندہ نالا نئے سرے سے تعمیر کیا جائے اور سروس روڑکو بھی دوبارہ سے بنایا جائے تاکہ کاروباری حضرات اور جمبر کی عوام کو سکھ کا سانس آسکے۔

Share this:
Alkhidmat Foundation
Previous Post صدر الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد، حامد اطہر ملک نے کراچی متاثرین کے لیے 1 ملین کا چیک الخدمت شمالی پنجاب کے حوالے کر دیا
Next Post سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے سے واپسی پر حلیم عادل شیخ کی اہم پریس کانفرنس
Press Conference

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.