geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایم کیو ایم عہدیدار کا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یا نہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آ گیا

January 27, 2022 0 1 min read
Murtaza Wahab
Share this:

 Murtaza Wahab

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ سے مبینہ طور پر زخمی ہونے اور بعد ازاں جاں بحق ہونے والے محمد اسلم کی موت سے متعلق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا لیکن ساتھ ہی وضاحت بھی کی کہ جناح اسپتال میں اسلم نامی کوئی شخص نہیں لایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ بلدیاتی قانون کے خلاف بدھ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس کے لاٹھی چارج سے مبینہ طور پر زخمی ہونے والے نارتھ کراچی کے عہدیدار اسلم اسپتال میں انتقال کرگئےتھے۔

ترجمان ایم کیوایم نے تصدیق کی کہ نارتھ کراچی یوسی فائیو کے جوائنٹ آرگنائزر محمد اسلم جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے ہیں۔

دوسری جانب قومی ادارہ برائے امراض قلب(این آئی سی وی ڈی) کے ریکارڈ کے مطابق متحدہ کارکن محمد اسلم کو رات 10 بج کر 29 منٹ پر اسپتال پہنچایا گیا تھا اور 10 بج کر35 منٹ پر ڈاکٹرز نے محمد اسلم کی موت کی تصدیق کر دی تھی۔

تاہم این آئی سی وی ڈی نے موت کی وجہ جاری نہیں کی جبکہ پولیس کو بتایا گیا کہ محمد اسلم ایم کیو ایم کی ریلی میں شرکت کے لیے گئے تھے۔

Share this:
Fog
Previous Post پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند
Next Post بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا
Bilawal Bhutto

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47″، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر کندہ پراسرار نمبر ’86 47‘ کی تحقیقات شروع

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار ’86 47’، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار پیغام ’86 47‘ نے جاسوسی ایجنسیوں کو متحرک کر دیا

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.