geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایم آر آئی ٹیسٹ میں آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہونے کا انکشاف

December 10, 2019 10 1 min read
Asif Ali Zardari
Share this:

Asif Ali Zardari

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے میگنیٹک ریزوننس امیجنگ (ایم آر آئی) ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹ میں ان کے دماغ کا سائز چھوٹا نظر آیا ہے۔

ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کا کہنا ہے کہ دماغ کے چھوٹے ہونے کی وجہ عمر ہے یا کوئی بیماری اس بات کا اندازہ ایم آرآئی کی مکمل رپورٹ سامنے آنے کےبعد ہی پتہ چلے گا۔

دوسری جانب پمزاسپتال میں والد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ امید ہے 11 دسمبر کو آصف زرداری اور فریال تالپور کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست پر انصاف ملے گا اور اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کراسکیں گے۔

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو وہ سہولتیں ملنی چاہئیں جو ہر شہری کا حق ہے۔ ہم نے آصف زرداری کے میڈیکل بورڈ کے لیے دل کے ماہر ڈاکٹر ندیم قمر کا انتخاب کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کا معائنہ کیا ہے لیکن ابھی رپورٹ نہیں دی، وہ رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی، عدالت کے فیصلے کے مطابق ان کو کراچی کے اسپتال میں منتقل کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں بلاول کا کہناتھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا کیس الگ ہے، نواز شریف سزا کاٹ رہے تھے لیکن آصف زرداری کو سزا نہیں ہوئی۔

گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران پمز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈٹ (ایم ایس) کو نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے آصف زرداری کے ذاتی معالج کو میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔

گذشتہ روز نئے میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز نے سابق صدر آصف زرداری کا معائنہ کیا، ان کے دماغ کا ایم آر آئی بھی کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو کی حراست میں ہیں اور وہ اڈیالہ جیل میں قید تھے کہ ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں 23 اکتوبر کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔

Share this:
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کو فالج کا شدید خطرہ ہے: ڈاکٹر عدنان کی حسین نواز کے ہمراہ بریفنگ
Next Post ہتھیاروں کی فروخت میں کمی نہیں ہوئی، رپورٹ
Weapons

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کا پراسرار نقش: سیاسی پیغام یا دھمکی؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.