40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

Mustafa Kamal

 Mustafa Kamal

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 40 سالوں سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے۔

مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آئی ہے، مجبور وزیر اعظم ہر بات ماننے کے لیے تیار تھے، آپ نےکیا مانگا؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم سے مانگا گیاکہ ہمارے زونل آفس کھول دو،انہیں یونیورسٹی مانگنی چاہیے تھی ۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم ختم کرنے کےلیےایک ہڑتال نہیں کی گئی۔

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT p.ID FROM wpyli4_posts AS p INNER JOIN wpyli4_term_relationships AS tr ON p.ID = tr.object_id INNER JOIN wpyli4_term_taxonomy AS tt ON tr.term_taxonomy_id = tt.term_taxonomy_id WHERE p.post_date < '2022-03-12 04:53:05' AND p.post_type = 'post' AND tt.taxonomy = 'category' AND tt.term_id IN (32489,7) AND p.post_status = 'publish' ORDER BY p.post_date DESC LIMIT 1