حضرت پیر محمد افضل قادری عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہو گئے گجرات سے راولپنڈی دل کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا

Pir Muhammad Afzal Qadri

Pir Muhammad Afzal Qadri

گجرات، اسلام آباد: (پریس ریلیز) پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری عارضہ قلب کی وجہ سے شدید علیل ہو گئے ہیں اور انہیں گجرات سے راولپنڈی دل کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں پر ان کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری ہوچکی ہے اور پیس میکر لگا ہوا ہے۔

اس موقع پر احباب سے دعاوں کیلئے کہا گیا کہ پیشوائے اہلسنت کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ جبکہ ملک بھر میں مساجد میں بھی پیر صاحب کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرائی جارہی ہیں۔

علامہ قیصر قادری، شعبہ نشر واشاعت

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT p.ID FROM wpyli4_posts AS p INNER JOIN wpyli4_term_relationships AS tr ON p.ID = tr.object_id INNER JOIN wpyli4_term_taxonomy AS tt ON tr.term_taxonomy_id = tt.term_taxonomy_id WHERE p.post_date < '2020-09-27 12:29:54' AND p.post_type = 'post' AND tt.taxonomy = 'category' AND tt.term_id IN (32487,179,181) AND p.post_status = 'publish' ORDER BY p.post_date DESC LIMIT 1

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT p.ID FROM wpyli4_posts AS p INNER JOIN wpyli4_term_relationships AS tr ON p.ID = tr.object_id INNER JOIN wpyli4_term_taxonomy AS tt ON tr.term_taxonomy_id = tt.term_taxonomy_id WHERE p.post_date > '2020-09-27 12:29:54' AND p.post_type = 'post' AND tt.taxonomy = 'category' AND tt.term_id IN (32487,179,181) AND p.post_status = 'publish' ORDER BY p.post_date ASC LIMIT 1