geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محرم الحرام

August 22, 2020 5 1 min read
Muharram-ul-Haram
Share this:

Muharram-ul-Haram

تحریر : شاہ بانو میر

محرم کے لغوی معنی ہیں ممنوع
حرام کیا گیا
عظمت والا اور لائق احترام
یہ ان چار مہینوں میں سے ہے جس کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن میں کیا ہے

إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ ۚ
التوبة ۱۳۶
“بے شک مہینوں کی تعداد اللہ کے نزدیک 12ہے
جب سے اس نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے
ان میں سے چار حرمت والے ہیں یہی درست دین ہے
پس تم ان میں ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو

?یہ چار مہینے محرم
رجب
ذوالقعدہ
ذوالحجہ
ہیں

?اس مہینے کے لیے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
*شھر اللہ المحرم*
یہ وہ واحد مہینہ ہے جسے اللہ تعالی سے منسوب کیا
? *اس مہینے میں کرنے کے کام*
دوسروں کی جان، مال، عزت و حرمت کا خیال رکھنا ہے
?ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے حجة الوداع کے موقع پر فرمایا
تمہارا خون
تمہارا مال
تمہاری عزت
ایک دوسرے پر اسی طرح حرام ہے جس طرح تمہارے آج کے دن کی
اس شہر کی اور اس مہینے کی حرمت ہے
صحیح البخاری

?اس مہینے میں خصوصی طور پر اپنے آپ کو گناہوں سے بچائیں
?رسول اللہﷺ نے اپنے رب عزوجل سے نقل کیا ہے کہ
“میں نے اپنے نفس پر ظلم کو حرام کیا ہے اور اپنے بندوں پر بھی
تو
تم ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو
صحیح مسلم
ان حرمت والے مہینوں میں ظلم نہ کریں
کیونکہ
ان میں گناہ کرنا دوسرے مہینوں کی نسبت زیادہ شدید ہے
ان مہینوں کو خصوصی فضیلت و فوقیت حاصل ہے
لہذا
ان کا احترام بھی لازم ہے
?دوسروں کی عزتوں کی حفاظت کرنا
چونکہ جان اور مال کے ساتھ ساتھ عزت کی بھی حرمت ہے
اس لیے دوسروں کا احترام کرنا
طعن و تشنع سے پرہیز کرنا
غیبت چغلی
بدگمانی
سے بچنا بھی اس میں آتا ہے
دوسروں کی عزتوں سے کھیلنے والوں کا انجام دنیا میں بھی برا ہے اور آخرت میں بھی
?حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ
رسول اللہﷺ نے فرمایا
مسلمان وہ ہے
جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
اور
مومن وہ ہوتا ہے
جس کی طرف سے دوسروں کو اپنی جان اور مال کا امن ہوگا
?دوسروں کے حقوق ادا کرنا
یہ حقوق ادا کرنے کا مہینہ ہے
دوسروں کے جو بھی حقوق ہوں
چھوٹے یا بڑے انہیں ادا کرنا ہے
? سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کی روایت کے مفہوم کے مطابق یہ بہت بڑے گناہ کے کام ہیں کہ
?شادی کے بعد ضرورت پوری کرکے مہر نہ ادا کرنا
?دوسروں سے کام کروا کر مزدوری نہ دینا
?کسی چوپائے کو بلاوجہ جان سے مارنا
?دوسروں کے مال کی حفاظت
کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کی کوئی بھی چیز ہرگز نہ لے
اگرچہ
وہ چھوٹی سی کیوں نہ ہو
کیونکہ
اس پر بھی عذاب ہے
?نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے(جھوٹی) قسم کھا کر
کسی مسلمان شخص کا حق مارلیا
تو
بلاشبہ
اللہ سبحانہ تعالی نے اس کے لیے جہنم واجب کر دی
اور
اس پر جنت حرام کر دی
تو
ایک شخص نے کہا
اور
اگرچہ
وہ کوئی معمولی سی ہی چیز ہو ( تو بھی) اے اللہ کے رسول؟
آپ ﷺ نے فرمایا
اگرچہ وہ (مسواك) کی شاخ ہی ہو
رواه مسلم
? “اللہ تعالٰی کے بہترین بندے وہ ہوتے ہیں
جنہیں دیکھ کر اللہ تعالی یاد آئیں
اور
بدترین وہ ہوتے جو غصہ کرنے والے چغل خوری کرنے والے ہوں
اور
دوسروں کے درمیان جدائی ڈالیں
اس لیے
اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ صلۂ رحمی کی طرف توجہ دینی ہے
اور
رشتوں کو جوڑنا ہے کاٹنا نہیں
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Hazrat Umar Farooq (RA)
Previous Post فضائل سید نا فاروق اعظم
Next Post سیاسی اور انتظامی انجینیرنگ کہ بعد!
Karachi

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.