geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    • Study: AI Like ChatGPT Falls Short in Medical Diagnosisطبی تشخیص: ’نیچر میڈیسن‘ کی تحقیق کے مطابق چاٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ماڈلز کی کارکردگی مایوس کن
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی

January 8, 2022January 8, 2022 0 1 min read
Usman Bazdar
Share this:

Usman Bazdar

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری اور ریسکیو اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے جو 72 گھنٹوں میں اس حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

ذرائع کےمطابق کمیٹی میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران شامل ہوں گے جن کے ناموں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ کمیٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کہ مری میں جو موسم کی شدت تھی اس حوالےسے انتظامات کیے گئے؟ اگر کیے تو یہ واقعہ کیوں ہوا؟ اور جانیں کیوں ضائع ہوئیں؟ اگر ریلیف آپریشن بروقت شروع کیا گیا تو اس میں کس حد تک انتظامی غفلت ہوئی۔

واضح رہے کہ مری میں سیاحوں کے شدید رش اور برفباری کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں جب کہ 19 افراد کی گاڑیوں میں ہی اموات ہوچکی ہے جس کی تصدیق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Share this:
Murree Snowfall
Previous Post مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات
Next Post کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق
Salar Sanjarani and Sadiq Sanjarani

Related Posts

Benjamin Netanjahu

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ پر جرم ثابت

June 16, 2019
Taslima Nasreen

نقاب پر تنقید کرنے پر اے آر رحمان کی بیٹی کا تسلیمہ نسرین کو کرارا جواب

February 18, 2020
Pakistan, Corona

پاکستان میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

February 23, 2021
Karachi Test

کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچا لیا

March 17, 2022

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.