geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مسلمان ہونے کی وجہ سے میرے شوہر کو دہشت گرد اور پاکستانی کہا گیا، ارمیلا

December 22, 2020 0 1 min read
Armilla
Share this:

 Armilla

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے میرے شوہر کو دہشت گرد اور پاکستانی کہا جاتا تھا۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے مطابق ارمیلا ماٹونڈکر کا کہنا تھا کہ میں نے چار سال قبل کشمیری مسلمان محسن اختر میر سے اپنی مرضی اور خوشی سے شادی کی تھی لیکن یہ بات بہت سے لوگوں کو ہضم نہ ہوئی اور انہوں نے میرے شوہر کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ابتداء میں میرے شوہر کو مسلمان ہونے کی وجہ سے پاکستانی کہا جاتا تھا پھر انہیں دہشت گرد بھی کہا جانے لگا۔ ہر بات کی حد ہوتی ہے مجھے سمجھ نہیں آتا کہ یہ لوگ اور کتنا گریں گے۔ ان کی عدم برداشت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ صرف مسلمان لڑکے سے شادی کرنے کی وجہ سے مخالفین نے میرے والدین کو بھی نہیں بخشا۔ وکی پیڈیا پر میری والدہ کا نام سنیتا ماٹونڈکر سے تبدیل کرکے رخسانہ احمد کر دیا۔
ارمیلا نے یہ بھی کہا کہ میں آج تنقید کرنے والوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میرے شوہر صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ وہ کشمیری مسلمان ہیں، ہم لوگ زندگی میں خوش ہیں، دونوں اپنے مذاہب سے وفا دار ہیں اور اسی پر عمل کرتے ہیں۔ میں بے حس نہیں بلکہ سمجھتی ہوں کہ احساس ہر خاتون کا مضبوط پہلو ہونا چاہیے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ احساس، رحم دلی اور لگاؤ ہی مجھے ایک عورت بناتا ہے۔

واضح رہے کہ ارمیلا ماٹونڈکر 2016 میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے بزنس مین محسن اختر میر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ جس کے بعد یہ افواہیں بھی سامنے آئیں کہ شادی کے بعد ارمیلا نے اپنا نام تبدیل کرکے مریم اختر میر رکھ لیا ہے۔

Share this:
G20
Previous Post جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی
Next Post وقار یونس چھٹی پر کیوں چلے گئے؟
Waqar Younis

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.