geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں النادی البرہانی، کراچی گرامر اور حبیب پبلیک اسکول کی جیت

January 4, 2020 2 1 min read
NBP Inter School
Share this:

NBP Inter School

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گیا پہلا میچ النادی البرہانی اسکول اور عثمان پبلیک اسکول کے درمیا ن ہوا۔جس میں النادی البرہانی اسکول نے عثمان پبلیک اسکول کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی اس میچ کے مین آف دی میچ جوائنٹ عباس اور حسن علی قرار پائے عثمان پبلیک اسکول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز سے قبل ہی پوری ٹیم پولین لوٹ گئی اور صرف 83 رنز اسکور کیا کسی کھلاڑی نے بھی ڈبل فگرمیں اسکور نہیں کیا۔جبکہ عباس محمدنے 12 رنز دیکر4 علی اصغرنے 22 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ جواب میں لنادی البرہانی اسکول نے مطلوبہ اسکور 14.1 اوورز میں پورا کیا۔احسن علی نے 32 گیندوں پر 20 رنز بنائے۔جبکہ موسی شاہ نے 22 رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔دوسر ا میچ اکیڈمی اسکول اورکراچی گرامر اسکول کے درمیان کھیلا گیا اس میچ کے مین آف دی میچ شمیرعلی قرار پائے۔ کراچی گرامر اسکول نے دی اکیڈمی اسکول کو 125 رنز سے شکست دی کراچی گرامر اسکول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 166 رنز اسکور کیا۔ دانیال شاہد نے 40 گیندوں چھ چوکوں تین چھکوں کی مدد سے 54 رنز بنائے۔

جبکہ بلال صدیقی اور طاہر بیگ نے 2-2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں دی اکیڈمی اسکول نے 12 اوورز میں 41 رنزپر پوری ٹیم آل آوٹ ہوگئی۔ جبکہ شمیرنے 16 رنز دیکر 6 عمر ثاقب نے 16 رنز دیکر2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔تیسرا میچ ایس او ایس اسکول اور حبیب پبلیک اسکول کے درمیان کھیلاگیا۔حبیب پبلیک اسکول نے ایس او یس اسکول کو 98 رنز سے شکست دی اس میچ کے مین آف دی میچ علی جرار قرار پائے۔حبیب پبلیک اسکول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز اسکور کیا۔علیان رحیم نے 45 گیندوں پر چار چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 26 رنزبنائے جبکہ نبیل ایاز نے 10 رنز دیکر3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں ایس او ایس اسکول 14.3 اوورز میں 83 رنز بناکے آل آوٹ ہوگئی اور کوئی کھلاڑی ڈبل فگرنہ کرسکا۔جبکہ علی جرار نے 14 رنز دیکر 4 علیان حمزہ نے 17 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ ریفری کے فرائض نعمان اللہ،عمران جاوید، امپائرزواصف جمیل، شاہد اسلم، رشیدخان اورجیندافضال جبکہ اسکورر کے خیام مصطفی اوربرہان احمد نے سرانجام دئے۔

عظمت اللہ خان
03082220321
—
Thank You

Azmat ullah Khan

Share this:
General Qasim Soleimani
Previous Post کینسر سے زیادہ خطرناک ایران عراق اور امریکی سردجنگ
Next Post پی پی پی گگلی ماسٹر بمقابلہ متحدہ کنگ میکر
Bilawal Bhutto

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.