geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

October 5, 2020 0 1 min read
NBP T20 3rd Quarter
Share this:

NBP T20 3rd Quarter

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیو جی شاندار نے سنسی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرز کو 8 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ٹورنامنٹ کمیٹی نے آل راؤنڈ کھیل کا مظاہر ہ کرتے پر عامر جیند کو مین آف دی میچ قرار دیا اس موقع پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے عامر جیندکو میں آف دی میچ ایوارڈ دیا۔

انکے ہمراہ انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عارف بھوپالی، انور فاروقی، زاہد شہاب اور دیگر افراد موجود تھے ایس کیوجی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 155 رنز اسکور کیا۔ فرحان رفیق نے ایک چوکے اور 35 گیندوں کی مدد سے 39 رنز عامر جیند نے ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 24 گیندوں پر 32 رنز اور محمدانیس نے ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 16 گیندوں پر 24 رنز بنائے۔ جبکہ محمدبرہان نے 39 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کی،جواب میں آپریشن واریرز نے مقرررہ اوورز میں 147 رنز پر پوری ٹیم پولین لوٹ گئی،محمدحسن خان نے سات چوکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 71 رنز بنائے۔جبکہ عنان عارف نے 27 رنز دیکر تین وکٹ عامر حسین نے 14 رنز دیکررمحمد علی نے 23 رنز دیکر 2-2 وکٹ اور عامر جیندنے 17 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی،اسکور ر کے فرائض جیندافضل جبکہ امپائرنگ کے فرائض فہیم احمد اورطاہر رشید نے سرانجام دیے۔درین اثناچوتھا کوارٹر فائنل ساؤتھ ریجن اورآرایم جی ماورکس کے درمیان نیاناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔

Share this:
Rape Victim
Previous Post جنسی درندگی کے بڑھتے ہوئے واقعات
Next Post لڑکیاں بدسلوکی کے خوف سے سوشل میڈیا چھوڑنے پر مجبور
Social Media - Girl

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.