geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

11 واں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چیمپین شپ

August 4, 2019 0 1 min read
Snooker Championship
Share this:

Snooker Championship

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 11 واں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے ایس ای وی پی گروپ چیف طارق جمالی گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم سید خرم حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے خطاب کیا طارق جمالی نے کہا کہ میں جیت نے والے کھلاڑی محمد آصف کو مبارک باد دیتا ہوں اور رنر آنے والے کھلاڑی کوبھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ اور کہاکہ نیشنل بینک ہمیشہ کھیلوں کی سپورٹ کرتا رہے گا۔ او ر خاص طور پر اسنوکر کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں اس لیے ہم نے6 کیوئیسٹ کو ملازمت بھی فراہم کی ہے اور گذشتہ گیارہ سالوں سے باقاعدہ گی سے ہر سال ٹورنامنٹ اسپانسر کرتے ہیں یہ بات انہوں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر اسنوکر چمپئین شپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا مزید کہا کہ اقبال قاسم نیشنل بینک اسپورٹس کے بیک بون ہیں اور میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

عالمگیر شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل بینک جس طرح گیارہ سالوں سے رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کو اسپانسر کررہا ہے قابل ستائش ہے اس کے لئے میں نیشنل بینک کا شکرگذار ہوں اقبال قاسم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اسنوکر ایسوسی ایشن اور اس ٹورنامنٹ کوکامیابی سے ہم کنار کرنے والے نیشنل بینک کے آفیشلزمبارک باد کے مستحق ہیں اور اس موقع پر میں اپنے تمام صحافی ٹی وی اور پرنٹ میڈیا سے آئے ہوئے دوستوں کا بے حدمشکور ہوں کہ انہوں نے اس ٹورنامنٹ کی کوریج بہت ہی عمدہ کی۔ اس موقع پر،اولمپئین رانا مجاہد،انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی ارشد حسین، انور فاروقی،عظمت اللہ خان،افشاں شکیل، عارف بھوپالی،خالد پراچہ، نوید کپاڈیہ، آخر میں جیتنے والے کھلاڑی محمدآصف کو ٹرافی اورایک لاکھ روپے رنر کھلاڑی مبشررضا کو ٹرافی اور 40 ہزار روپے جب کے ٹوٹل پرائز منی ایک لاکھ 65 ہزارتھی درین اثنا الیکڑونک اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کی بڑی تعد اد کے علاوہ کھیلوں سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔

Share this:
Ali Zaidi
Previous Post علی زیدی کا 14 اگست تک کراچی کی صفائی مکمل کرنے کا دعویٰ علی زیدی کا 14 اگست تک کراچی کی صفائی مکمل کرنے کا دعویٰ
Next Post چینی جرمن سفارتی کشیدگی: بیجنگ نے جرمن وفد کا دورہ روک دیا
Chinese German Diplomatic Tensions

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.