geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قومی زبان اردو کا نفاذ ۔۔۔۔۔ دستخطی مہم

October 28, 2019 0 1 min read
Urdu language
Share this:

Urdu language

تحریر : حافظ عتیق الرحمن

قیام پاکستان کے ساتھ ہی یہ اہم فیصلہ کرلیا گیا کہ ملک کی قومی زبان اور رابطہ کی زبان صرف اور صرف اردو ہوگی۔تاہم صوبائی و علاقائی زبانوں کو اپنے اپنے مقام پر فروغ بھی دینے کا انتظام کیا جائے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ اعلان اپنی کابینہ کی منظوری سے کیا۔اللہ تعالیٰ نے بانی پاکستان کی زندگی کو مہلت نہ دی جس کی وجہ سے ملک میں ایک خلیج و بے چینی پیدا ہوئی۔اور قائد اعظم کے فرمان پر عملداری نہ ہوسکی۔بعدازاں آج تک ملک کے دساتیر میں بھی درج کیا گیا کہ ملک کی قومی زبان اردو ہو گی اور اس کے نفاذ کے لیے پندرہ سال کا وقت مقرر کیا گیا۔

وجہ یہ تھی کہ برصغیر پر برطانوی طویل دور حکمرانی کی وجہ سے ریاست کے تمام امور انگریزی میں انجام دیئے جارہے تھے۔اس لیے ضرورت ہے کہ دفتری زبان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے وقت درکار ہے۔ بدقسمتی کی بات ہے کہ ستربرس بیت جانے کے بعد بھی قومی زبان کو عزت حاصل نہ ہوسکی۔ اب جبکہ عدالت عالیہ نے بھی قومی زبان کو ملک میں بالادستی دینے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے مگر سوئے اتفاق ہے کہ پانچ برس بیت جانے کے بعد بھی ارباب حکومت قومی زبان کو عزت دینے میں پس و پیش سے کام لے رہے ہیں۔

قومی زبان کے ساتھ ناروا سلوک کی وجہ سے تحریک نفاذ اردو پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔جس کا مقصد یہ ہے کہ قومی زبان کو تعلیمی، دفتری اور قانونی طورپر نافذ کرنے کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کرنے کے ساتھ حکومت پر نفاذ اردو کے لیے قانونی و صحافتی ذریعہ سے دبائوبڑھائے گی۔

تحریک نفاذ اردو پاکستان نے قلیل مدت میں فعال کردار اداکرتے ہوئے ملک بھر میں قومی زبان کی اہمیت کو اجاگر کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست بھی درج کردی ہے کہ وفاقی حکومت قومی زبان کو نافذ کرنے بارے عدالتی حکم پر عمل نہیں کررہی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔

تناپ نے نفاذ اردو کی شعوری مہم کو ہموار کرنے کے لیے دستخطی مہم کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ڈیڑھ کروڑ دستخط حاصل کرکے عدالت عالیہ اور حکومت وقت پر یہ باور کرایا جانا ہے کہ پاکستانی قوم اردو زبان کے نفاذ کے بارے میں متفق و ہم آہنگ ہے۔

اس لیے ضروری ہے کہ حکمران بغیر تعطل ملک کے جمیع امور قومی زبان میں انجام دیں۔ نفاذ اردو کی دستخطی مہم اسلام آباد، کراچی، پشاور، لاہور، سیالکوٹ، اوکاڑہ، ڈیرہ غازیخان،ٹھاروشاہ سندھ،کشمیر، گلگت بلتستان، منڈی بہائوالدین، بہاولنگر، بورے والا،وہاڑی، فیصل آباد، گوجرانوالہ ،راولپنڈی سمیت ملک بھر میں تیزی سے جاری ہے جس میں تعلیمی اداروں، یونین کونسل، وارڈ، مارکیٹ و غیرہ کی سطح پر نفاذ اردو دستخطی کمیٹیاں قائم کرکے اپنا کام شروع کرچکی ہے۔ ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور وکلا اورصحافتی ،تاجرتنظیموں کی طرف سے نفاذ اردو مہم کو سراہتے ہوئے تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔
Atiq ur Rehman

تحریر : حافظ عتیق الرحمن

Share this:
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post عمران خان کو استعفیٰ دینا ہی ہو گا، مولانا فضل الرحمان
Next Post میڈیا بھی معتبر ادارہ ہے
Pakistani Media

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.