geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    • Two New Mpox Cases Detected on Réunion Islandری یونین میں مپاکس کے دو نئے کیسز رپورٹ، احتیاطی ویکسینیشن مہم کا آغاز
    • The 'Desk Shrimp' Posture Is Wrecking Your Healthدفتری کام کرتے ہوئے ‘جھینگے’ کی طرح جھکنا آپ کی صحت کے لیے تباہ کن
    دلچسپ اور عجیب
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan Considers Covid-Style Remote Work to Save Energyحکومت توانائی بچانے کے لیے کورونا طرز کے دور دراز کام اور آن لائن کلاسز پر غور کر رہی ہے
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    • Google Launches Nano Banana 2, Boosting AI Image Generationگوگل کا نیا آئی آرٹسٹ: ’نینو بینانا 2‘ نے جیمنی میں تصویر سازی انقلاب برپا کردیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نیٹو، روس اپی کاروائیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے سفارتی طریقہ کار اپنائے

February 23, 2022 0 1 min read
Stoltenberg
Share this:

Stoltenberg

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین اور اس کے اطراف روسی فوجوں میں اضافہ ہوا ہے جو کہ جنگ کے لیے کسی حکم کے منتظر ہیں، اور روسی فوجی گزشتہ رات دونستک اور لوہانسک میں داخل ہوئے ہیں۔

اسٹولٹن برگ نے نیٹو یوکرین کمیشن کے غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

روس کے نام نہاد ڈونیتسک اورلوہانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کرنے اور خطے میں فوج بھیجنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے، اسٹولٹن برگ نے ماسکو سے اپیل کی ہے کہ یہ پیچھے قدم ہٹاتے ہوئے سفارت کاری کا راستہ اختیار کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یورپ کی سلامتی کے لیے سب سے خطرناک لمحے پر ہیں جو کہ ایک نسل اپنی زندگی میں ایک بار سامنا کرتی ہے۔ کہ روس کے ڈیڑہ لاکھ فوجی یوکرین کی سرحدوں پر کریمیا اور دونباس کے علاقے میں مورچے سنبھالے ہوئے ہیں۔ ان کے پاس جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی موجود ہیں۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post پچھلی حکومتوں نے ترقیاتی منصوبہ بندی کرتے وقت حکومتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی، وزیراعظم
Next Post فضل الرحمان اور زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بیٹھک
Fazlur Rehman, Zardari, Shahbaz Sharif

Related Posts

Russia Vows Uninterrupted Cooperation with Iran on Key Projects

روس ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھے گا، وزیر توانائی کا اعلان

March 6, 2026
Russia Denies Iranian Weapons Request Amid Middle East Conflict

روس نے اسلحہ کی درخواست سے انکار کرتے ہوئے ایندھن کی قیمتوں پر اثرات سے مستثنیٰ ہونے کا اعلان کیا

March 6, 2026
Peter Jackson to Receive Honorary Palme d'Or at Cannes 2026

کینز فیسٹیول 2026: ‘لارڈ آف دی رنگز’ کے ہدایت کار پیٹر جیکسن کو اعزازی پالم ڈی اور سے نوازا جائے گا

March 6, 2026
Search Ends for Missing 4-Year-Old Boy in Seine-Saint-Denis

فرانس میں لاپتہ 4 سالہ بچے کی لاش دریا سے برآمد، سرگرم تلاشی کارروائیاں بند

March 6, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.