geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بین الافغان مذاکرات؛ عبوری حکومت، جنگ بندی اور طالبان قیدیوں کی رہائی پر گفتگو

July 18, 2021 1 1 min read
Taliban Talks
Share this:

Taliban Talks

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں بین الافغان مذاکرات میں کابل حکومت اور طالبان وفد کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل، جنگ بندی اور طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کافی عرصے سے تعطل کے شکار بین الافغان مذاکرات کا دوبارہ سے آغاز ہوا تاہم اس دور کی خاص بات طالبان کا افغانستان میں کئی اضلاع، مرکزی سرحدوں اور اہم کاروباری راہداریوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد نفسیاتی برتری حاصل کرلینا ہے۔

مذاکرات میں افغانستان کی موجودہ حکومت کو ختم کرکے عبوری حکومت کے قیام، جنگ بندی کی شرائط اور مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکا۔ مذاکرات کے مزید دور بھی ہوں گے۔

بین الافغان مذاکرات سے خطاب کرتے ہوئے کابل حکومت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے فریقین پر امن کے لیے لچک دکھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کی اولین ترجیح ملک میں جنگ کے مکمل خاتمے اور متفقہ سیاسی تصفیے پر ہونا چاہیے، ہم سب کی نگاہ مشترکہ مستقبل پر ہونی چاہیے جس کے افغان عوام حق دار ہیں۔

اسی طرح طالبان وفد کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر نے خطاب میں کہا کہ کسی بھی تصفیے تک پہنچنے کے لیے سب سے ضروری چیز عدم اعتماد کا خاتمہ کرنا ہے، اگر ایک دوسرے پر اعتبار نہیں ہے تو معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہمیں اپنے مفادات نظر انداز کرکے عوام کے اتحاد کیلیے کوششیں کرنا ہے۔

فریقین نے مذاکرات کے جاری رہنے اور ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ رابطے بحال رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ مذاکرات مزید کتنے دن جاری رہیں گے؟ تاحال کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 29 فروری کو دوحہ میں ہی امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد بین الاافغان مذاکرات کا آغاز ہوا تھا تاہم 10 ماہ سے وقفے وقفے سے جاری مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تھے جس کے بعد تعطل کے شکار مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔

Share this:
Bashar Al-Assad
Previous Post شامی صدر بشار الاسد نے چوتھی مدتِ صدارت کا حلف اٹھا لیا
Next Post دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کیسز میں اضافہ
World Corona Cases

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.