geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مذاکرات کے لیے نیشنل آرمی کی شرائط سے روس کو آگاہ کر دیا: حفتر

January 15, 2020 0 1 min read
General Khalifa Haftar
Share this:

General Khalifa Haftar

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی وفاق حکومت کے ساتھ جنگ بندی اور مذاکرات کے لیے اپنی شرائط سے روس کو آگاہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شرائط میں واضح کیا گیا ہےکہ وفاق حکومت نواز مسلح ملیشیائوں کو 45 سے 90 دن کے اندر اندر مکمل طورپر ہتھیارڈالنا ہوں گے۔

‘ میجر جنرل خلیفہ حفتر نے لیبی فوج اور اقوام متحدہ کے ماہرین پرمشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا جو مسلح تنظیموں سے اسلحہ واپس لینے میں فوج کی مدد کرے گی۔

جنرل حفتر نے جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کرنے والے ملک روس کو بتا دیا ہے کہ نیشنل آرمی جنگ بندی کی مانیٹرنگ میں ترکی کا کسی قسم کا کوئی کردار تسلیم نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی نگرانی کوئی مغیرجانب دارملک کرے جو لیبیا کے امن استحکام میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ملک میں جاری شورش کو ختم کرنے میں تعاون کرسکے۔ ہمیں مسلح ملیشیائوں کی مدد کرنے اور انتہا پسندوں کو لیبیا بھیجنے والے ترکی کی نگرانی قبول نہیں۔

درایں اثناء نیشنل آرمی کے اخلاقی رہ نمائی کے شعبے کے سربراہ جنرل خالد المحجوب نے کہا ہےکہ قومی وفاق حکومت کی وفادار ملیشیائوں کے ساتھ مصالحت کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ملیشیائیں ہتھیار نہیں ڈالتیں تو ان کے خلاف فوجی آپریشن آخری آپشن ہوگا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے جنرل المحجوب کا کہنا تھا کہ اگر نیشنل آرمی قومی وفاق حکومت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے کسی مفاہمت پر متفق نہیں ہوتی تو آخری آپشن فوجی کارروائی ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی وفاق میں اخوان المسلمون کے لوگ شامل ہیں جو مذاکرات کے بجائے طاقت کی زبان جانتے ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ماسکو میں قومی وفاق حکومت اور لیبیا کی نیشنل آرمی کے درمیان مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی مگر نیشنل آرمی کےسربراہ جنرل ریٹائرڈ خلیفہ حفتر معاہدے پر دستخط کیے بغیر واپس آگئے تھے۔ انہوں نے جنگ بندی معاہدے میں ترکی کو شامل کرنے پراعتراض کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا۔

Share this:
Israeli Planes Bombing
Previous Post وسطی شام میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
Next Post ایران میں یوکرائنی مسافر جہاز مار گرانے کی تحقیقات، گرفتاریاں
Ukrainian Plane

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.